banner
zaryan.bsky.social
@zaryan.bsky.social
بلوچستان
کولواہ میں شکار کے غرض سے آئے ہوے عرب شکاریوں کے سیکورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں پر شدید حملہ ہلاکتوں کا خدشہ عرب شیوخ شکار کا ارادہ ترک کرکے واپس روانہ
December 21, 2024 at 12:58 PM
شہید عابد حسین کے والد غلام حسین عمرانی نے کہا کہ آج میرے بیٹے کی مسخ شدہ لاش 8 سال ایک مہینہ گزرنے کے بعد مجھے ملا میں ان بندوں کا بے حد شکر گزار ھوں جنھوں نے میرے بیٹے کی لاش مجھے پہنچایا
میرے خاندان اتنے عرصے جو عزیت سے گزر رے تھے اج سے
سک کا سانس لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
December 3, 2024 at 4:59 AM
بلوچ ایک بھادر قوم ہے تاریخ نے ہمیشہ بلوچ کو بھادر جانا ہے بھادر لکھا ہے اور بھادر پکارا ہے آج پنجاب کے ایک ماں نے بلوچ کو پکارا ہے اور انشاءاللہ ایک دن ایسا بھی آئیگا کہ فلسطین بھی باقی مسلمانوں سے مایوس ہوکر بلوچ کو پکارے گا اور وہ لمحہ آزاد فلسطین سے ظلمت کا خاتمہ ہوگا۔۔
November 30, 2024 at 5:36 AM
چیں کی بڑی کمپنی سینچری اسٹیل نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔۔
November 23, 2024 at 7:10 AM
بلوچستان کو آپریشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔یہ تجربہ ہر سال کیا ہے بلکہ ایسا کوئی سال ہے نہیں جو وہاں کسی نہ کسی علائقے میں آپریشن ہوا نہ ہو اور ان کا زرلٹ بھی زیرو ہے خدا کے لیے لوگوں کو سہولتیں نہ سہی کم سے کم جینے حق تو دو۔۔
November 21, 2024 at 6:14 AM
November 19, 2024 at 8:21 AM
کم وسائل کے باوجود بلوچ اس قابل بن گئے کہ وہ اپنی مدد آپ کے تحت IEDبمب یعنی کے مقناطیسی بومب بنارے ہیں بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اپنی آفیشل میڈیا چینل آشوب میں یہ تصویر شائع کردی ہے جس میں بتایا گیا ہیں کہ پچھلے دنوں دشمن فوج پر IEDبمب حملے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 3:18 PM
Reposted
Continuously oppressing people—especially the young people in Balochistan and then expecting their respect is the height of stupidity and nonsense.
November 17, 2024 at 2:35 PM