banner
zartajgulwazi.bsky.social
@zartajgulwazi.bsky.social
میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے proud elected MNA.NA185 DGK Former Minister Of State for Climate Change
Pinned
He's my mentor, to whom I owe all my political capital. Knowing him, I can tell he'll return powerfully as Prime Minister soon.
This is an intensely pyrrhic victory for PDM as Imran Khan's popularity has surged to unprecedented levels. The battle starts..
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مرشد!
بہت مایوسی چھائی ہوئی ھے، پلیز ایک آواز دو کہ "میرے پاکستانیوں"
December 1, 2024 at 1:11 AM
Reposted

PPPP بھی وڑ گی۔
پر امن احتجاج پی ٹی آئی کاآئینی حق ہے ۔پی پی پی کے خورشید شاہ کا دبنگ اعلان ۔خان سے مذاکرات کا بھی بتا دیا ۔
November 26, 2024 at 6:45 AM
‏یہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔
نکلو
November 25, 2024 at 4:10 PM
پاکستانیوں، خصوصاً اسلام آباد اور پنڈی کی عوام آپ سب نے آج عمران خان کی کال پر نکلنا ہے، کیونکہ اس ظالم نظام کے خلاف جنگ لازم ہے تو پھر جنگ ہی سہی، بھرپور تعداد میں باہر نکلیں پرامن اور متحد رہیں!!!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#HistoryInTheMaking
24November
November 24, 2024 at 1:50 PM
Reposted
‏اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

کنٹینر سامان سے بھرا ہوا تھا۔

#pti #bulesky
November 23, 2024 at 5:24 PM
It's time we stand up for Pakistan and exercise t constitutional right to protest peacefully. This is not Imran Khan's fight alone, it's ours!
November 23, 2024 at 10:59 PM
ایک جیل میں بیٹھے آدمی کے خوف سے ریاست نے پورا مُلک بند کردیا اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں مرشد عمران خان سے نپٹنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے آپ اپنے خوف سے تو نپٹ لیں پھر مرشد عمران خان کا سوچئیے گا۔
November 23, 2024 at 10:59 PM
موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں
November 20, 2024 at 1:20 PM
میں اپنی آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا اور اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں، کبھی اس نظام کو قبول نہ کرنا!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 2:48 AM
میرے پاکستانیوں آپ اگر باہر نکلو گے، تو ھمارا محبوب قائد جیل سے سرخرو ہو کر نکلے گا۔
November 18, 2024 at 10:22 PM
Reposted
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں،

‏کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️

‏منقول
November 18, 2024 at 9:43 PM
ڈیرہ غازی خان
‏الحمدللہ میں ہر روز اپنے حلقے میں موبلائزیشن کر رہی ہوں۔۔عوام کی تمام تر توجہ تمام تر سپورٹ میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہے۔میں مسلسل یہ جدوجہد جاری رکھوں گی۔یہ ڈیرہ غازی خان بھرپور عمران خان کا ساتھ دے گا ۔ ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 7:20 PM

‏ ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 6:41 PM
إياك نعبد وإياك نستعين
November 18, 2024 at 6:36 PM
Reposted
چند” کا ڈالا ہوا گند صاف کرنے کے لئےعوام کو باہر نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی آئندہ نسل کامستقبل خطرے میں،26 نومبر ‎PTI کی کال پر نہیں سیاست، صحافت ،تاجر،وکلا ڈاکٹر،کسان، مزدور طلبا ہر کسی کومافیا کے خلاف آئین اور قانون حکمرانی کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی ورنہ مافیاز کھا جائیُں گے
November 18, 2024 at 7:09 AM