Zarshaid Ahmad
banner
zarahaidahmad.bsky.social
Zarshaid Ahmad
@zarahaidahmad.bsky.social
کارکن جمیعت علماء اسلام
جنرل سیکرٹری انجمن تاجران تحصیل ٹوپی و ڈپٹی جنرل سیکرٹری تاجر اتحاد ضلع صوابی
Reposted by Zarshaid Ahmad
آج کا ہنگامی ھیش ٹیگ
بھرپور شرکت کی درخواست ہے
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 3:23 PM
November 27, 2024 at 4:05 PM

2 دسمبر بروز پیر صبح 9 بجے تاج محل ہوٹل میں مجلس عمومی کا اجلاس منعقد ہوگا.
جس میں صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب و دیگر صوبائی کابینہ ارکان تشریف لائے گے.
تمام تحصیل اور ضلعی عمومی ارکان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

#teamjuiswabi #JuiUpdates
November 24, 2024 at 3:17 PM
سمجھ تو گئے ہونگے
November 22, 2024 at 1:21 PM

‏پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد
November 22, 2024 at 9:20 AM
November 22, 2024 at 9:18 AM
قربان شمہ قائدہ
November 20, 2024 at 6:40 PM
24 نومبر ۔ فائنل احتجاج ۔میں نہ اس کے بچے لندن سے آئیں گے اور نہ ہی اس کی اولاد شرکت کرے گى۔
البتہ جو کارکن اب تک چ ھ ترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چ ھ ترول کا کورس مکمل کریں
November 20, 2024 at 3:15 PM
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:03 PM
8 دسمبر 2024 اس را ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور
November 20, 2024 at 12:47 PM
وادی سوات
November 19, 2024 at 4:11 PM