جیوے اپنا پنجاب
banner
zan2511.bsky.social
جیوے اپنا پنجاب
@zan2511.bsky.social
وَتَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰى‌
اور تعاون کرو نیکی اور پرہیز گاری کے کاموں میں (ایک دوسرے کے ساتھ)
Pinned
#جیوےاپناپنجاب
جیوے اپنا پنجاب تے جیون لوکی ایہدے وچ ریہن والے
مونہہ کالا سدا اوہناں دا جیہڑے ایہنوں مندا کیہن والے
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
پاراچنار میں کل 39 لوگ شہید ہوئے۔

کیا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ یا صوبائی حکومت ان میں سے کسی ایک کے بھی جنازے پر پہنچے یا پھر ساری توجہ اسلام آباد میں فساد پر ہی ہے؟
November 22, 2024 at 1:44 PM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
حد ہے یار 😁😁😁
November 22, 2024 at 9:58 PM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
November 22, 2024 at 5:26 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
بلیو سکائی نیا پلاٹ فارم ہے اور سب کا نیٹ ورک بہت کم ہے

آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں

Blue Sky is a new platform and everyone has a very small network

Let's follow each other and follow back
November 18, 2024 at 8:16 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
خان صاحب مُجھے بھی زبردستی 24 نومبر کو فائنل کال کے لیے کھینچ کر لے جانا چاھتے ھیں ۔۔
بتاؤ میں کیا کروں ؟
🤦😂😂😂
#Finalcall
November 18, 2024 at 1:02 PM
#جیوےاپناپنجاب
جیوے اپنا پنجاب تے جیون لوکی ایہدے وچ ریہن والے
مونہہ کالا سدا اوہناں دا جیہڑے ایہنوں مندا کیہن والے
November 18, 2024 at 3:49 PM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
ڈنمارک رہنے کا ایک فائدہ یہ کہ رضائیاں وغیرہ سنبھالنی نہی پڑتی ہیں سارا سال وہی استعمال ہوتی ہیں سو سردیوں اور گرمیوں میں یہ رولا نہی ہوتا کہ رضائیاں سنبھال دو اب واپس نکال لو 😂
November 18, 2024 at 5:25 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟
November 18, 2024 at 5:30 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
November 18, 2024 at 1:17 PM
Reposted by جیوے اپنا پنجاب
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
November 18, 2024 at 2:28 PM