zakmashwani.bsky.social
@zakmashwani.bsky.social
ایک یزید کے خوف سے پاکستان میں تمام علماء چپ ہیں کیونکہ انہیں حضرت عمر صرف کامران ٹیسوری جیسے لوگوں کی شکل میں نظر آتا ہے
November 30, 2024 at 8:16 PM
مہذب معاشروں میں اداروں کی عزت نہیں ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔۔ عزت عوام کی ہوتی ہے جن کے ٹیکس پر یہ ادارے پلتے ہیں۔
اگر ادارے اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری سے ادا کریں تو عوام سے عزت خودبخود ملنا شروع ہو جائے گی۔۔جب نیتوں سے پردہ اٹھ جاے تو لہجوں سے لحاظ ختم ہو جاتا ھے 💯
November 29, 2024 at 11:39 AM
November 26, 2024 at 2:03 PM