Syed Yadullah Akber Husaini
banner
zaidstees.bsky.social
Syed Yadullah Akber Husaini
@zaidstees.bsky.social
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنے کی خواہش اور جستجو،، جماعت اسلامی کا متحرک عضو الحمدللّٰہ، سیاسی و سماجی مصروفیات، سماجی فورمز فیسبک، ٹوئیٹر پر متحرک،
‏پاکستان کا مستقبل صرف اسلامی نظام حکومت ہے اور اسکے لیئے ⁦‪@JIPOfficial‬⁩ اپنے امیر ⁦‪@NaeemRehmanEngr‬⁩ کی قیادت میں کوشاں ہے اسی لیئے اہل پاکستان کہتے ہیں بیشک @حل_صرف_جماعت_اسلامی
December 19, 2024 at 12:40 PM
Reposted by Syed Yadullah Akber Husaini
‏سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!

مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"

لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
December 19, 2024 at 6:52 AM
برادر @mmasief.bsky.social کی محبت بھری توجہ کے طفیل ہم @bsky.app پر بھی پہنچ چکے ہیں الحمدللہ
November 27, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Syed Yadullah Akber Husaini
@zaidstees.bsky.social سید یداللہ اکبر حسینی بھائی کی آمد اور بلئو سکائی پر آمد اسی بات پر ایک عدد سیلفی تو بنتی ہے
November 27, 2024 at 5:42 PM