zahidjadoon.bsky.social
@zahidjadoon.bsky.social
‏جوشخص کسی عالم کو گالی دیتاہے اللہ اس کی نسل میں بھی دین دار آدمی پیدا نہیں کرتا

‏امام مالک رحمہ اللہ
November 22, 2024 at 4:31 PM
‏جیسے کفر انسان کو ابدی نقصان پہنچاتا ہے، ایسے ہی مایوسی بھی پہنچاتی ہے۔

‏کفر کی طرح، مایوسی بھی انسان کی روحانی اور ذہنی حالت کو اتنا
‏ہی تباہ کرسکتی ہے ۔ مایوسی سے بچنا ضروری ہے، جیسے کفر سے
‏بچنا ضروری ہے۔
November 21, 2024 at 6:26 AM
‏بعض سلف نے کہا:
‏"کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں، جّن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے؛
‏اور بعض زندہ لوگ ہیں، جِن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں!"
‏امام ابن القيم رحمه الله
‏(الرسالة التبوكية : 74)
November 18, 2024 at 2:56 PM