and is associated with national & international Urdu and English media.
Journalist Zaheer Sial belongs to the Gujrat division of Punjab'🇵🇰
For the first time, the Islamic Republic of Iran🇮🇷 will emerge as a nuclear power.
A successful nuclear test will be conducted directly on Israel🇮🇱
🔴Analyst: Journalist Zaheer Sial—🇵🇰

#Pakistan #Punjab #Balochistan
#Pakistan #Punjab #Balochistan
youtube.com/shorts/yhZZ6...
youtube.com/shorts/yhZZ6...
youtube.com/shorts/yhZZ6...
youtube.com/shorts/yhZZ6...
Indian 🇮🇳citizen arrested in Mandi Bahauddin, case registered, transferred to jail.
The arrested Indian national, Badal Babu, was residing illegally in Pakistan.
The Indian citizen belongs to Nagla Khatkari Post Birla Mod, Tehsil Atrauli, District Aligarh, India.🇮🇳

واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری سیال "
بولا، پتہ صحیح تھا مگر لوگ بدل گئے "
وہ جو دروازہ کبھی کھلتا تھا محبت سے "
اب وہاں خاموشی ہے، احساس بدل گئے "
تحریر ' ظ سیال
واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری سیال "
بولا، پتہ صحیح تھا مگر لوگ بدل گئے "
وہ جو دروازہ کبھی کھلتا تھا محبت سے "
اب وہاں خاموشی ہے، احساس بدل گئے "
تحریر ' ظ سیال
"اصلی اور نسلی کی پہچان وقت اور حالات کرواتے ہیں،
کیونکہ وقت کے ساتھ انسان کے اعمال اور ردعمل سامنے آتے ہیں،
اور حالات اس کی حقیقت کو بے نقاب کرتے ہیں۔"
تحریر ظ سیال

"ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں '
تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا وار آپ کی گردن پر ہوگا۔"

سیال: "کچھ لوگ بیوقوف سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں، 'اس کو کیا پتہ؟ ہم ہی عقلِ کُل ہیں۔'
شاید ان کو یہ علم نہیں کہ وقت سب کی حقیقت آشکار کر دیتا ہے۔"

جو کہتے تھے، "ہم تیرے سائے ہیں"،
قسم تیری، میں نے انہیں سروں کو جھک کے روتے دیکھا ہے '

دریا خشک بھی ہوں دریا ہوتے ہیں '
تحریر : ظ سیال
دریا خشک بھی ہوں دریا ہوتے ہیں '
تحریر : ظ سیال
آزمائش تھی اس میں، صبر اور خاموشی تھی اس دل میں '
عمر بھر نہ بھول پائے گئے تیرے زخم نشاں چھوڑ جائے گئے '
سیال میرے دل نے چپ چاپ جھیل لیا تھا'
وہ درد جو تم سمجھ نہیں پاؤ گے '
الوداع سال 2024

بڑی آزمائش تھی اس میں، صبر اور خاموشی تھی اس دل میں۔
جو زخمی لگائے تم نے، ایں سال عمر بھر بھول پاؤ گے،
یہ درد کی گہرائی میں تم خود بھی کبھی نہ کھوج پاؤ گے۔
تحریر: ظ سیال
الوداع 2024 سال

ظ سیال، کیا گزرے وقت پلٹ کر واپس دستک دیتا ہے؟
جواب:
جی ہاں، بالکل! گزرے وقت، بیتے لمحے اور ہر وہ عمل جس کا ردعمل آتا ہے، وہ آپ کی زندگی سے جڑا ہوتا ہے۔ وقت کبھی نہیں رکتا؛ وہ آپ کو یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر عمل کا نتیجہ ضرور آتا ہے، اور پھر آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔

دوست: "سیال صاحب، بیوی کا منہ کس طرح بند رہ سکتا ہے؟"
آپ: "بس پرس اور جیب کا منہ کھول دو، سب مسئلے حل ہو جائیں گے!"

جب اس کی زندگی میں عورت اسے آئینہ دکھاتی ہے۔"
تحریر ' ظہیر سیال

دنیا کی کوئی طاقت آپ کو شکست نہیں دے سکتی۔"
تحریر : ظ سیال
دنیا کی کوئی طاقت آپ کو شکست نہیں دے سکتی۔"
تحریر : ظ سیال
تحریر : ظہیر سیال ( صحافی )
تحریر : ظہیر سیال ( صحافی )
"آج مجھ سے پوچھا گیا:
'سیال صاحب، آج کا دن کہاں کہاں گزارا ؟'"
جواب:
"میں نے مسکراتے ہوئے کہا:
'مزدور کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا، جہاں مزدوری مل جائے، وہیں چلا جاتا ہے۔'"

Written by: Zaheer Sial (Journalist)
Written by: Zaheer Sial (Journalist)