zafarbhai.bsky.social
@zafarbhai.bsky.social
November 20, 2024 at 7:30 AM
الطاف بھائی کی تازی تلقین
November 20, 2024 at 7:29 AM
November 18, 2024 at 11:29 PM
پاکستان صحیح سمت میں جا رہا ہے
پہلی مرتبہ کراچی کے عوام اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں
امید ہے حافظ صاحب پاکستان کو ایک جمہوری ریاست بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے
حافظ صاحب کے خلاف کوئی کاروائی برداشت نہیں کی جائے گی
November 18, 2024 at 11:27 PM
یہ غریبی کا وہ رول کباب ہے جس میں صرف تھوڑا سا گھی اور چینی لگی ہوتی تھی ۔ شام کی چائے اور صبح کی بچی ہوئی روٹی گھی میں چپڑ کر چینی لگا کر کھانے کا مزہ ہی اور تھا
November 18, 2024 at 11:26 PM