yanabi.bsky.social
@yanabi.bsky.social
Reposted
پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا
December 12, 2024 at 9:24 PM
Reposted
🚨اخبار میں چھپی خبروں سے ایسا تاثر مل رہا ہے باہر دوستانہ ماحول چل رہا ہے۔ میں اپنی لیڈر شپ کے رویے پر حیران ہوں۔ قیادت پر عدم اعتماد نہیں کررہا لیکن حیرانی ہے باہر سب خوشی خوشی رہ رہے انقلاب کے علاوہ کوئی حل نہیں۔

عمران خان
December 12, 2024 at 5:26 PM
Reposted
🚨عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں،عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
December 12, 2024 at 3:03 PM
Reposted
🚨جو عمران خان صاحب کو دھوکہ دے گا/گی، اللہ تعالٰی اسکا دین، دنیا، آخرت اور نسل تباہ کریں۔
سب آمین بولیں پلیز۔🙏
December 12, 2024 at 8:13 PM
Reposted
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM
Reposted
‏سردیاں آ گئیں ہیں
اب ہر وقت یہی دل چاہتا ہر آدھے گھنٹے بعد چائے خود آ کر کہے،
مجھے پی لو☕😂🫣😂😁🌹
December 1, 2024 at 11:45 AM
Reposted
غیر سرکاری مولوی کا فتوی۔
December 7, 2024 at 7:27 PM
Reposted
December 7, 2024 at 9:06 PM
Reposted
شام میں اس وقت جشن کی مناظر #Syria
December 8, 2024 at 12:04 PM
Reposted
نائیکہ
December 6, 2024 at 6:13 PM
Reposted
آپ لوگوں میں ہمت ہے تو DHA کی پراپرٹی بیچ دیں اور نیا گھر وہاں نہ خریدیں۔ ISPR کا عوام کو جیلنج آج کی پریس کانفرس میں۔
Challenge Accepted !!
December 8, 2024 at 1:53 PM
Reposted
قاتلانِ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں
December 8, 2024 at 4:13 PM
Reposted
انشاالله
December 8, 2024 at 2:07 PM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted
Going to Islamabad

Final Call

ہم سر پر کفن باندھ کر نکل پڑے

❤️💪🏻👑
November 24, 2024 at 3:07 AM
Reposted
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
November 24, 2024 at 6:24 AM
Reposted
November 23, 2024 at 5:39 PM
Establishment &politicians
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 23, 2024 at 3:48 PM
Reposted
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 23, 2024 at 1:33 PM
Establishment & politicians
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 23, 2024 at 3:46 PM
Reposted
اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
November 23, 2024 at 1:35 PM