داد تو دے مجھے کہ اب۔
شوقِ کمال بھی نہیں،
خوفِ زوال بھی نہیں۔
میں بھی بہت عجیب ہوں،
اِتنا عجیب ہوں کہ بس۔
خود کو تباہ کر لیا،
اور ملال بھی نہیں۔
#جون_ایلیا
داد تو دے مجھے کہ اب۔
شوقِ کمال بھی نہیں،
خوفِ زوال بھی نہیں۔
میں بھی بہت عجیب ہوں،
اِتنا عجیب ہوں کہ بس۔
خود کو تباہ کر لیا،
اور ملال بھی نہیں۔
#جون_ایلیا