Habib Ul Hassan/حبیب الحسن🇵🇰
banner
vjournalistpak.bsky.social
Habib Ul Hassan/حبیب الحسن🇵🇰
@vjournalistpak.bsky.social
Journalist
Congratulations to the #Nation on #birthday of #QuaideAzam Muhammad Ali Jinnah (r.a)
December 25, 2024 at 11:27 AM
Congratulations to #SamaaTv and Samaa Family on #17thAnniversary
December 25, 2024 at 11:07 AM
" ہم اللّٰہ ہی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے""

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما صدیق الفاروق کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر دے ۔ آمین ثم آمین
December 16, 2024 at 4:22 PM
حماس کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کی کتاب "الشوک و القرنفل" یعنی "پھول اور کانٹے" کی جماعت اسلامی کی طرف سے تقریب رونمائی ، سراج الحق اور فلسطین کے سفیر خالد المخدومی کی خصوصی شرکت ۔
December 10, 2024 at 4:33 PM
Senior anchorperson and Samaa TV President, Nadeem Malik, has taken the charge as overall HEAD of SAMAA TV.
December 6, 2024 at 3:11 PM
‏آج رات سے سب موٹر وے راستے بند
November 22, 2024 at 11:48 AM
*سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے !!*

پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی

سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
November 21, 2024 at 5:47 PM
, گورنر سندھ جناب کامران ٹیسوری صاحب ، پی ٹی آئی کے 24 نومبر والے احتجاج بارے میڈیا کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں ۔
November 21, 2024 at 4:10 PM
پی ٹی ائی احتجاج رکوانے کے کیس کی اج کی سماعت کا تحریری فیصلہ
November 21, 2024 at 11:31 AM
پنجاب میں بھی رینجرز طلب کر لی گئی ۔۔۔
November 21, 2024 at 11:30 AM
‏ہائی کورٹ سے عمران خان کو توشہ خانی 2 میں ریلیف کے بعد ڈی چوک اسلام آباد کی صورتحال کچھ یوں ہے
‎#DChowkProtest ‎#ImrankhanPTI
November 20, 2024 at 3:20 PM
‏ہم زراعت کے شعبے میں بہتری لا رہے ہیں
انڈسٹری سیکٹر میں انقلاب لا رہے ہیں
روز کا دھرنا دینے والے اپنی کارکردگی بتائیں
جب بھی بیرونی وفود پاکستان آتے ہیں یہ دھرنا دینا شروع کر دیتے ہیں
یہ وہی جماعت ہے جو امریکہ میں کھڑے ہو کر کہتی تھی کہ پاکستان کو قرض نہیں دینا۔ دانیال چوہدری
November 20, 2024 at 12:35 PM
بانی پی ٹی ائی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور..
November 20, 2024 at 11:53 AM
‏وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر ۔
دنیا میں ماحولیاتی ألودگی کے کنٹرول کیلئے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں لائی گئی ہیں
پاکستان میں بھی ای وی گاڑیوں کا استعمال شروع ہورہا ہے
اب دوبارہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی لارہے ہیں

اس سے ألودگی کم ہوگی اور درآمدی فیول کا بل کم ہوگا۔
November 20, 2024 at 11:51 AM
*اسلام آباد*
*50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دے کر ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔*
*اس کا اطلاق ہر صوبوں پر ہوگا،،*
November 18, 2024 at 11:28 PM
*سردیوں میں اس طرح کا ڈرائیور مل جانا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔*😂😂😂
November 18, 2024 at 11:25 PM
‏انسان سو جاتا ہے لیکن اس کے دماغ کے کچھ حصے جاگ رہے ہوتے ہیں جو اس کو سانوں کو، ہاضمے کو، بلڈپریشر کو کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں
یوں سونے سے انسان کو تھکارٹ بھی دور ہوجاتی ہے اور اس کی صحت اور زندگی کو بھی کچھ نقصان نہیں پہنچتا۔ کس نے ہے ایسا خوبصورت نظام تخلیق کیا؟ بیشک وہ خالق وہ رب اکیلا اللہ ہے.
November 18, 2024 at 11:16 PM
@bsky.app “I bear witness that there is no deity worthy of worship except Allah, and I bear witness that Muhammad (SAW) is His Messenger.”
November 18, 2024 at 9:30 PM