https://youtube.com/@visionpointpk?si=DaBuA-px65VE487Y
facebook.com/profile.php?id=100084539542249
instagram.com/?next=/
https://www.tiktok.com/@visionpointpk?is_from_webapp=1&sender_device=pc
https://x.com/visionpointpk/status/1
visionpointpk.com/14160/
visionpointpk.com/14160/
چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔

سعودی عرب نے 10 فروری سے عمرہ کے مسافروں کے لیے ویکسین لازمی کر دی ہیں، نئی ہدایات ایوی ایشن نے جاری کیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 816 پر آ گیا، ڈالر سستا ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی رہے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسری کی معروف اداکارہ مریم نوران دنوں اپنے بیٹے اورشوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

visionpointpk.com/13908/
visionpointpk.com/13908/
visionpointpk.com/13904/
visionpointpk.com/13904/
visionpointpk.com/13901/
visionpointpk.com/13901/
دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

visionpointpk.com/13186/
visionpointpk.com/13186/
مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آئیں، جنہوں نے سینیگال یا سعودی عرب کا سفر کیا۔ ان میں سے کچھ بچ گئے جبکہ دیگر جاں بحق ہوگئے۔