banner
vfxsultan.bsky.social
@vfxsultan.bsky.social
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں بھی زمان منظور رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:12 AM
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 6:53 AM
Reposted
صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور
November 18, 2024 at 6:54 PM
Reposted
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 18, 2024 at 6:58 PM
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall
November 19, 2024 at 6:50 AM
یہ دن بہت جلد دیکھنے کو ملینگے
November 19, 2024 at 4:26 AM