بپت بُری طرح کانپیں ٹانگ گئیں!
بپت بُری طرح کانپیں ٹانگ گئیں!
تو سنو جب بھی آپ کا بھائی ، والد یا شوہر فوجی پراڈکٹس لیکر آتے ہیں تو آپ نے صاف منع کرنا ہے کیونکہ یہ چیزیں حرام ہے اپنے بچوں کو حرام کھلانے سے بچاؤ

کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
مذاکرات ہو رہے ہیں اور محسن نقوی کے بڑوں سے ہو رہے ہیں، اگر وہ نا مانیں تو جی اُن کا مسئلہ ہے، پالیسی تب بدلے گی جب مزاکرات کامیاب ہوں گے
رؤف حسن ناٹ کمنگ سلو

عمران خان نے کہا کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔
علیمہ خانم

حکومت میڈیا کے ذریعے مذاکرات کا جو ماحول بنا رہی تھی، اس میں ناکام ہو گئی ہے۔ ان کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف بھرپور تیاری کے ساتھ آ رہی ہے ورنہ اتنی بڑی تعداد میں کنٹینرز لانے کی ضرورت نہیں تھی

یہ قرض بہرحال پاکستانیوں 🇵🇰 آپ نے ہی ادا کرنا
👈ٹیکس دے دے کے مرنے سے بہتر ہے 24 نومبر کو باھر نکلو اور گندے غلیظ کرپٹ ججوں جرنیلوں اور سیاستدانوں سے ملک پہ غاصبانہ قبضہ چھڑاؤ