usmansikandar.bsky.social
@usmansikandar.bsky.social
مولانا رومی نے کیا خوبصورت فرما یا تھا
جن باتوں پر جھگڑا کرکے لوگ منوں مٹی تلے جا سوتے ھیں
انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پر سکون زندگی گذاری جا سکتی ھے۔
November 23, 2024 at 6:42 AM
سعودیہ نے شریعت کیوجہ سے نہیں کہا ہو گا۔ دو،دو خاوند ساتھ لے جانے پر کہا ہو گا۔
" کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو "
November 23, 2024 at 6:42 AM
November 21, 2024 at 1:26 PM
ہر چیز اتنی مہنگی ہو گئی ہے کہ عوام کے پاس گھاس کھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ سو عوام " ساگ " کھا رہی ہے۔
November 21, 2024 at 1:25 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤️
November 18, 2024 at 3:44 PM