Usman Shahid
banner
usman107.bsky.social
Usman Shahid
@usman107.bsky.social
‏پھر یوں ہوا کہ مجھ سے وہ یوں ہی بچھڑ گیا
پھر یوں ہوا کہ زیست کے دن یوں ہی کٹ گئے

دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک وجہ
انسانوں کی کمی اور لوگوں کی اکثریت ہے -🤔
November 20, 2024 at 2:06 PM

اللہ تعالی سے اس کا فضل مانگا کریں اور اپنے معاملات میں خیر مانگا کریں صبر نہ مانگا کریں یہ مانگنے کی چیز نہیں بلکہ آزمائش میں صبر کیا کریں
November 20, 2024 at 12:44 PM
جب زیادہ طبیعت بوجھل ہوتو۔۔اِک نظرجھونپڑی والوں پر اورجسمانی یاذہنی معذوروں پرڈال لیاکرو۔۔یقینًا کُچھ آرام آجائےگا✍️
November 18, 2024 at 3:08 PM
✍️مجھے پرکھنا ہوا تو ميرے پاس چلےآنا...
يہ يہاں وہاں کی خبريں تجھے بد گمان کريں گی...
November 18, 2024 at 3:06 PM
Reposted by Usman Shahid
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب
‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
November 17, 2024 at 5:02 PM
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
November 18, 2024 at 2:22 PM
‏خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں ___
پرواز بلند رکھنی ہو تو
اپنا بوجھ ہلکا رکھیں __
November 18, 2024 at 2:20 PM
نیلا آسمان
November 18, 2024 at 1:48 PM
Reposted by Usman Shahid
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں
مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا

اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری
تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا.
18th Nov
November 18, 2024 at 1:44 PM
Reposted by Usman Shahid
آدمی وقت پر گیا ہوگا
وقت پہلے گزر گیا ہوگا

خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا

شام تیرے دیار میں آخر
کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا
جون ایلیا
#اردو
November 18, 2024 at 1:46 PM
Reposted by Usman Shahid
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار
#عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
November 18, 2024 at 1:37 PM
‏کچھ لوگ جانے انجانے میں ہمارے اتنے ِدل ❤️ کے قریب آجاتے ہیں کہ پھر ساری عمر ان کی کمی محسوس ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔✨💯
November 18, 2024 at 1:17 PM
‏پھر یوں ہوا کہ مجھ سے وہ یوں ہی بچھڑ گیا
پھر یوں ہوا کہ زیست کے دن یوں ہی کٹ گئے
November 18, 2024 at 11:13 AM