umermarwat.bsky.social
@umermarwat.bsky.social
‏چاہے زندگی میں کتنے ہی اختیارات کیوں نہ ہوں، ہمیشہ سب سے پہلے اپنے سکون کو ترجیح دو۔
December 30, 2024 at 9:13 AM
Reposted
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوئی اس کیس میں 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے شہباز گل ذلفی بخاری حماد اظہر مرادسعید اشتہاری ہیں آج جو پیش ہو رہے ہیں انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے عمر ایوب راجہ بشارت احمد چٹھہ سمیت چار ملزمان گرفتار ہو گئے۔
December 5, 2024 at 11:42 AM
‏اگر آپ کی بیوی مغرور ہو جائے تو اسے پہلی بیوی کے عہدے پر ترقی دے دیں.
افریقی کہاوت
November 29, 2024 at 9:40 AM
Reposted
ہو سکتا ہے خان صاحب نے سیمی فائنل بولا ہو اور باہر آنے والوں نے غلطی سے فائنل بول دیا ہو۔
November 25, 2024 at 6:10 AM
Reposted
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
November 22, 2024 at 1:35 PM
Reposted
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
November 18, 2024 at 4:57 PM
Reposted
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM