umair377.bsky.social
@umair377.bsky.social
‏پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت پیپلزپارٹی ہے،،،واردات ڈالنے میں مکمل ساتھ دیتے ہیں پھر خاموشی سے سائڈ لائن ہو جاتے ہیں-
November 30, 2024 at 3:57 PM
‏عمران خان کی جان کو شدید خطرہ عمران خان جیل میں نہیں ہیں ، قاسم سوری کے مطابق GHQ میں ہیں اور اُن پر تشدد کیا جا رہا ہے ، KP حکومت فوری ایکشن لے عوام کو موبلائز کرے باہر نکلیں خان کو آزاد کروائے اغوا کاروں سے ۔
November 30, 2024 at 3:56 PM
‏بریکنگ نیوز

راوالپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت
.
.
.

.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
. 804 بتائی جا رہی ہے
November 23, 2024 at 7:58 PM
‏وہ جیل میں بیٹھا دھوئیں نکال رہا ہے۔ پاگل ہیں جو اسے رہا کردیں گے؟ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ نظام اپنی رضامندی سے نہیں آپ کی طاقت سے مرے گا۔

ماردیجیے۔
November 23, 2024 at 7:52 PM
‏پیارے پیارے میٹھے میٹھے یوتھیو ! میرے بھائیو اور انکی بہنو ! پانچ اکتوبر کو آپ کی جان نکلی جارہی تھی۔ لٹ گئے مر گئے برباد ہوگئے اجڑ گئے
سیاسی تحاریک میں اونچ نیچ آتی ہے۔ کامیابی ناکامی بھی سفر کا حصہ ہے۔ سفر لمبا بھی ہوسکتا ہے اور مختصر بھی۔ آپ کا اور ہمارا کام لڑنا ہے۔ بین ڈالنا نہیں۔
November 23, 2024 at 7:50 PM
‏بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف

عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔
November 23, 2024 at 7:46 PM
یوتھیو باز آجاؤ اگلیاں ایٹاں دا آڈر دے دتا اے
November 23, 2024 at 7:44 PM
یہ اسکو مائنس کرنے چلے تھے
November 23, 2024 at 7:43 PM
‏براۓ مہربانی
کل کوئی بندہ پٌلس کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر نہ کرے اور نہ ہی انکے شیشوں پر انڈے پھینکے
یہ ہماری تربیت نہیں بالکل بھی ایسا نہیں کرنا سمجھ گئے نا بالکل بھی نہیں کرنا
November 23, 2024 at 7:40 PM
میرے پاکستانیوں یہ آپ کے پاس آخری موقع ہے اپنے ملک اور اپنے خان کو بچانے کا اگر یہ موقع گنوا دیا تو شاید پچھتانے کے لیے بھی کچھ نا بچے
اس لیے ہر کوئی اپنی اپنی استطاعت سے بڑھ کر اس احتجاج میں شامل ہو
November 23, 2024 at 6:24 PM
November 23, 2024 at 6:19 PM
‏ویسے عمران خان نے پہیہ جام ہڑتال کا نہیں بولا تھا۔ 🤣
November 23, 2024 at 6:18 PM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

آگر سالار کاکڑ کوئٹہ سے اور حلیم عادل کراچی سے قافلے لیکر اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں تو باقی 1 ہزار میں سے 998 ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ کوئی بہانہ نہیں بچتا

خان صاحب نے بھی کہا ہے جو اس بار نہیں نکلے گا، پارٹی سے نکالا جائے گا
November 23, 2024 at 6:15 PM
بے شک
November 23, 2024 at 6:11 PM
صدام بھائی بہت بہادری سے اپنے قافلے کو لیڈ کرتے ہو آگے بڑھ رھے ہیں
November 23, 2024 at 6:10 PM
اینج تے فر اینج ای سئ
November 23, 2024 at 6:09 PM
Ik zindabad
November 23, 2024 at 6:08 PM
Reposted
‏پوری دنیامیں اسکو پھیلائیں
سو دو سو پولیس والے۔۔ لاکھوں کا سمندر نہیں روک سکتے ✊

انقلاب کے سامنے کوئی ٹک نہیں سکتا
November 23, 2024 at 11:50 AM
ڈرو یوتھیو ڈرو
November 23, 2024 at 11:52 AM
‏یہ اسلام آباد پولیس سڑکوں پر نعرے مارتی کہا جا رہی تھی؟ کوئی قلعہ فتح کر کے آئے تھے یا اسلام آباد ورلڈ سیفسٹ دارالخلافہ قرار دیا گیا ہے؟

اچھا ان میں سے کوئی بھی کام نہیں ہوا؟ اوہ اوکے ٹھیک مطلب یہ چوبیس نومبر کو اپنے ملک کی عوام پر چڑھنے کی ریہرسل کر رہے تھے

‎#مناسب
November 20, 2024 at 8:46 PM
کوئی ایدی وی سنو
November 20, 2024 at 11:29 AM
بریکنگ نیوز!!!
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں کپتان عمران خان کی ضمانت منظور کردی، فوری رہا کرنے کا حکم! ✊
November 20, 2024 at 11:27 AM
اللہ کرے
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کا فصیلہ ممکنہ طور پر آج آسکتا ہے
November 20, 2024 at 7:38 AM
اسی طرح تمام حلقوں کے فارم 45اور47 کا موازنہ ہونا چاہیے
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔

وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل عباس

اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان سعادت
November 20, 2024 at 7:37 AM
November 20, 2024 at 7:32 AM