u4f.bsky.social
@u4f.bsky.social
Reposted
December 12, 2024 at 3:05 PM
November 29, 2024 at 1:53 PM
November 27, 2024 at 6:31 PM
November 26, 2024 at 7:14 PM
November 25, 2024 at 6:36 AM
November 24, 2024 at 2:53 AM
Reposted
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
November 23, 2024 at 1:10 PM
Reposted
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
November 23, 2024 at 2:19 PM
Reposted
چودہ نومبر کو یونائٹڈ کنگڈم کے بادشاہ چارلس سوم کی 76ویں سالگرہ تھی
اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی قیادت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کے حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران نے بھی شرکت کی۔
November 23, 2024 at 3:26 PM
مرشد سید ابوالاعلی مودودی
November 23, 2024 at 11:48 AM
Reposted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
November 23, 2024 at 10:16 AM
Reposted
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
November 22, 2024 at 1:33 PM