Muhammad Tariq
trqpk.bsky.social
Muhammad Tariq
@trqpk.bsky.social
A Muslim,Pakistani who respects all humans!
Pinned
اسلام،پاکستان مخالف اور گالی گلو ،نازیبا کلمات والے خواتین و حضرات سے پیشگی معذرت کہ نہ ان کو فالو کرنا ھے اور نہ ھی ان کے فالو کی ضرورت ھے۔تہذیب اور شائستگی کے دائرے میں رھتے ھوے آپ کی سوچ اور خیالات کا احترام ھو گا تاھم متفق ھوناضروری نہیں!
Reposted by Muhammad Tariq
نعرہ تکبیر آللہ اکبر
پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔ شکر الحمد اللہ
May 10, 2025 at 2:05 AM
پاکستان زندہ باد
May 8, 2025 at 4:01 PM
Marine life
April 25, 2025 at 5:45 PM
Today I happen to visit a park in Lahore to enjoy chrysanthemum display but to my surprise it was disclosed that all flower pots of chrysanthemums have been sent to residence of CM Punjab at Jati Umra.weldon @PHA and @CMPunjab
December 23, 2024 at 11:58 AM
A winter sun rise at Lahore
December 21, 2024 at 1:20 AM
Reposted by Muhammad Tariq
تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی
تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی
یہ ویڈیو دیکھ لیں👇
December 10, 2024 at 11:39 AM
Reposted by Muhammad Tariq
‏حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
December 10, 2024 at 4:00 AM
Reposted by Muhammad Tariq
سچ یہی ھے
‏میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
December 10, 2024 at 6:54 AM
سچ یہی ھے
‏میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
December 10, 2024 at 6:54 AM
جو لوگ شام میں باغیوں کے قبضہ پر بغلیں بجا رھے ھیں۔ان کو ابھی انتظار کرنا چاھیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے۔مجھے تو یہ گریٹر اسرائیل منصوبہ کی ایک کڑی محسوس ھو رہی ھے۔اللہ امت پر رحم فرماۓ
December 9, 2024 at 2:00 AM
بشار الاسد کے طیارہ حادثہ میں موت کے بارے خبریں چل رھی ھیں۔مگر کچھ کنفرم نہیں ھوا ابھی تک
December 8, 2024 at 2:49 PM
افسوس ان لوگوں کی قامت ہر جن ک ایہ وزیر اعلیٰ ھے
گنڈاپوری ٹیلنٹ
پی ٹی آئی کا وزیراعلٰی
تمام لوگ ضرور سنیں
December 4, 2024 at 11:22 AM
Reposted by Muhammad Tariq
‏سبق پھر پڑھ بیغیرتی، بیشرمی کا، ڈھٹائئ کا
لیا جائے گا تجھ سے کام، PTI کے گوبر کی صفائی کا

احمد فرہاد
December 2, 2024 at 9:40 PM
Reposted by Muhammad Tariq
‏نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کر دینا چاہییے؟
مطفق ہیں تو ری پوسٹ کرتے جائیں
December 3, 2024 at 4:02 AM
آپ کسی ایسے شخص جسکو آپ اور وہ آپ کو فالو کر رھا ھو کی پوسٹ جو آپ کے نظریات سے متصادم نہ ھو یا وہ سیاسی ،لسانی اور مذہبی معاملات سے مبرا ھو کو اگر دیکھیں بھی نہ،لایک بھی نہ کریں تو پھر کسی کو فالو کرنے کی تک کیا ھے؟
December 3, 2024 at 4:33 AM
جو لوگ مولانا فضل الرحمن کو ایک عالم باعمل اور حضرت سمجھتے ھیں ان سے معذرت۔میں ان کو ایک عام سیاست دان سمجھتے اھو۔ جو مطلب پرست بھی ھوتا ھے،موقع شناس بھی ھوتا ھے،للاچی اور دھوکہ باز بھی ھوتا ھے اور جھوٹا بھی ھوتا ھے۔لہذا ان کو سیاستدان رھنے دیں ولی اللہ نہ بنائیں۔
December 3, 2024 at 3:34 AM
گل داودی
December 3, 2024 at 3:31 AM
خواتین و حضرات جب ھم کسی کو فالو کرتے ھیں تو کیا اس شخص کی پوسٹ کو دیکھنا،پسند یا نا پسند کرنا،کسی راۓ کا اظہار کرنا منع ھو جاتا ھے۔بھئی اگر آپ کو کسی کی کوئی بھی پوسٹ دیکھنی،پڑھنی نہیں تو بھاگو یہاں سے کیوں فالو کیا۔کوئی درخواست لے کے تے نئیں گیا سی ناں۔چلو نٹھو۔ھن میں سب نوں ان فالو کراں گا۔
December 1, 2024 at 4:17 AM
یہ سب بے غیرتی کے چانسلرز ھیں
مطیع کی گرفتاری کو لیکر اعزاز سید بہت غصے میں ھے، کہ مطیع پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ھے، اگر اسی بیانیہ کو ریورس کر کے دیکھیں، تو کبھی اعزازنے مطیع سے یہ سوال کیا کہ آپ مکمل جھوٹ پر مبنی رپورٹنگ کیوں کر رھے ھو، رینجرز اہلکاروں کو رینجرز کی ہی گاڑی نے کُچلا، D چوک میں سینکڑوں لوگ قتل،جیسے کو تیسا👊
November 29, 2024 at 6:05 AM
November 29, 2024 at 6:01 AM
یہ خوبصورت پرندہ ھمارے وطن سے اندھا دھند شکار اور درختوں کی کٹائی کیوجہ سے تیزی سے تم ھوتا جا رھا ھے۔خدارا ایسی نعمتوں کو آئندہ نسلوں کے لیے بچانے واسطے آواز اٹھائیں
November 29, 2024 at 5:32 AM
Reposted by Muhammad Tariq
اہم اعلان اور خوشخبری
قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر
November 28, 2024 at 7:08 AM
Reposted by Muhammad Tariq
یہ ویڈیو آج اپنے سارے تحریک فساد کے دوستوں کے ساتھ فیسبک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک سمیت ہر جگہ شئیر کرتے جائیں 🔥🔥
November 27, 2024 at 3:56 AM