toaftabgillani.bsky.social
@toaftabgillani.bsky.social
April 27, 2025 at 3:37 AM
چاچو کی جیب میں پنجاب کا شناختی کارڈ ڈال کے کوئٹہ والی بس پر بٹھا دیں،تا کہ سڑکوں کا اچھی طرح سروے بھی ہو جائے۔
اس کے بعد جو خدا کو منظور۔۔۔
April 17, 2025 at 2:43 AM
‏پیسہ وہ واحد صابن ہے جو ہر قسم کے داغ صاف کر دیتا ھے🙂
April 7, 2025 at 8:28 AM
*دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے*

*اور سناؤ“*

*اور اُس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے*

*میں ٹھیک تم سناؤ*
😂😂🤣😂🤣🤣
April 7, 2025 at 8:27 AM
2 پاگل چھت پر سور ہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی ۔
پہلا پاگل : اٹھ یاراندر چل آسمان میں سوراخ ہو گیا ہے، اتنے میں ساتھ بجلی بھی چمکی۔۔۔⚡️
تو دوسرا پاگل بولا: چل سوجا ویلڈنگ والے بھی آگئے ہیں۔😂🤣
April 7, 2025 at 8:27 AM
زمین کے ساٹھ فیصد حصے پر پانی ہے
لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب
کی آنکھوں میں ہی ہے😅😀🤦😅🥰😂
April 7, 2025 at 8:27 AM
ٹیچر : توانائی کسے کہتے ہیں
🤪🤪🤯🤓🤣
بچہ : ٹیچر جس توے پہ نائی بیٹھا ھو اسے توانائی کہتے ہیں
April 7, 2025 at 8:26 AM
کنوارے ہونے کا سب سے بڑا نقصان 😔

کمرے کے سارے مچھر ایک ہی بندے کو کاٹتے ہیں 🙂🥺🥺🥺🥺

شادی شدہ ہونے سے ففٹی ففٹی ہوتا 😊🙈🤭
April 7, 2025 at 8:26 AM
آج تنہا ہوں تو کوئی پوچھتا نہیں
کل دیگ ونڈی سی تے پائین پائین ہو رئیی سی 😂😂
April 7, 2025 at 8:25 AM
‏Bad news for Gujjars
حکومت پنجاب نے 80 سے زائد پنجابی گانوں پر پابندی عائد کردی ....
نصیبو لعل کا مشہور پنجابی گانا
"جھپی گھٹ کے پانویں جے اک وار گجرا"
بھی بین کردیا گیا😜🤣
April 7, 2025 at 8:25 AM
جیندیاں اڈیکاں وچ لنگھ چلی جندڑی
یار میرا ملے مینوں صبح بھاویں شام آوے
ھجر دا آزار مکے سدھراں نوں سکھ
صدیاں دا پندھ مکے دل نوں آرام آوے۔
April 7, 2025 at 8:24 AM
ایک سردار کی بیوی بازار گئی ہوئی تھی اور اپنا دودھ پیتا بچہ گھر پے چھوٹی بہن کو دے گئی،
سردار جی گھر آئے تو دیکھا بچہ رو رہا ہے،
سردار نے سالی سے کہا اسے دودھ پلاو،
سالی شرماتے ہوئے دودو کی طرف دیکھ کر بولی " جیجا جی ان میں ابھی دودھ نہیں ہے"
سردار جی بولے : ویسے "شو شا" تے بڑی اے (•)(•)
March 19, 2025 at 3:47 PM
کل مولوی صاحب ٹھیک ہی فرما رہے تھے کہ روزوں کے دوران اللہ روزی میں برکت ڈال دیتا ہے، آج بازار جا کر دیکھا تو دکانداروں نے ہر چیز کے ریٹ دگنے کر دیے تھے.
March 3, 2025 at 3:21 PM
ضروری علان📢
تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی جانو کو عصر اور مغرب کے درمیان میسج نہ کریں🫡
ایسا کرنے سے پکوڑے جل سکتے ہیں اور جانو کی رج کے چھترول ہو سکتی ہے۔😋😛😂🤭
علان ختم شکریہ بول کے شرمندہ نہ کریں 😋😛📢
March 2, 2025 at 12:03 PM
March 2, 2025 at 11:35 AM
February 28, 2025 at 4:11 PM
February 28, 2025 at 7:37 AM
‏قدموں تلے جنت
قدموں کے درمیان شہد کی نہر
تھوڑا اور اوپر آئیے تو دودھ کی آبشار
اگر زرا اور اوپر آئے تو لبوں کی شراب سے سیراب اور
جب نظر سے نظر ملے تو گہری جھیل میں غوطہ
اگر صرف کوئی محسوس کرنا چاہیے تو ایک عورت میں مکمل جنت کی سیر ہے مرد کے لئے ۔ مگر وہ جو قدردان ہو۔
February 27, 2025 at 2:33 PM
اوہ اکھّاں کدے مینوں ،
نیلیاں لگدیاں سی،
کدے تاں بہت ہی نشیلیاں،
لگدیاں سی
جد کدے وی میرے بارے سوچے اوہ
نال چمک دے فیر ،
وانگ جگنوں دے جگیا سی
کدے پاؤندیاں سی بھلیکھا مینوں،
کسے قدرتی جہے کھیل دا،
چپّ چاپ ہی دل نوں،
ٹھگدیاں سی
February 27, 2025 at 3:47 AM
February 24, 2025 at 9:19 AM
میاں بیوی کی لڑائی کے 6 مہینے بعد صلح ہوئی رات کو میاں بولا
جان میں تمہارے لئے آسمان سے تارے توڑ کے لاؤں گا
بیوی بولی فیر اوہی پھدو گلاں؟ پہلے وی ایناں چولاں دی وجہ توں لڑائی ہوئی سی
February 16, 2025 at 1:41 PM
آسمان کتنا ہی اونچا ہو..
ندی کتنی ہی گہری ہو..

پہاڑ کتنا ہی مضبوط ہو...
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا...

آپ کو ان سب سے کوئی لینا دینا نہیں
آپ نے بس یہ یاد رکھنا ہے 🧐
کہ میں کس ٹائم پوسٹ کرتا ہوں.😂
اور پھر آپ نے دھڑام سے اس پوسٹ پہ آ دھمکنا ہے 😋
February 8, 2025 at 9:53 AM
‏5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔

اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌
(القادر یونیورسٹی ریسرچ سینٹر)
January 19, 2025 at 2:57 PM
January 11, 2025 at 6:51 AM
سینے لاکے سانبھ لے مینو,
دکھڑے اندر تاڑ نی مائیں
جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,
اک وار فیر پال نی مائیں 😢
January 10, 2025 at 1:21 PM