پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے ؟
تُجھ سے جب مل کر بھی اُداسی کم نہیں ہوتی
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے؟
ایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے؟
یار ! ہوا سے کیسے آگ بھڑک اُٹھتی ہے؟
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے ؟
تُجھ سے جب مل کر بھی اُداسی کم نہیں ہوتی
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے؟
ایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے؟
یار ! ہوا سے کیسے آگ بھڑک اُٹھتی ہے؟
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
بہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔
بہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔
دل کی دہلیز پہ اِک درد دَھڑکنے والا
غلام محمّد قاصر
دل کی دہلیز پہ اِک درد دَھڑکنے والا
غلام محمّد قاصر
تمھیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ھے
تمھیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ھے
مشورے تو وکیل دیتے ہیں .......!
مشورے تو وکیل دیتے ہیں .......!
اُس شخص کو حال چاہئے تھا
اُس شخص کو حال چاہئے تھا
ہم تو خود کو ادھار ملتے ہیں
عامر مینگل
ہم تو خود کو ادھار ملتے ہیں
عامر مینگل
🤣🤣🤣🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣