The Daily Post Pakistan TDPP
thedailypostpak.bsky.social
The Daily Post Pakistan TDPP
@thedailypostpak.bsky.social
TDPP is a Facebook page, website and a YouTube channel. We cover latest news, analysis features specifically, from Pakistan, South Asia and the World
میرپورخاص: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کو جعلی مقابلے میں مارنے سے پہلے، ڈاکٹر پر وحشیانہ تشدد کا انکشاف، موت سے قبل پولیس حراست میں ڈاکٹر شاہنواز کے ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھی: رپورٹ

#drshahnawazkunbher #ktnnewshdtv #TDPP #PTI #ImranKhan
November 26, 2024 at 6:28 AM
بشریٰ بی بی کی قیادت میں #PTI کارکن 26 نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہوگئے۔
چند سازشی عناصر ڈی چوک کےبجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، بانی PTI نے مجھے ہر صورت ڈی چوک جانے کا کہا ہے، ڈی چوک سے کم کسی بھی مذاکراتی فیصلے پر کارکنان راضی نہیں ہیں۔ بشریٰ بی بی
#ImranKhan #AliAminGhandapur
November 26, 2024 at 4:47 AM
عمران خان کو لیے بغیر نہیں جائیں گے، پی ٹی آئی رہنمائوں کا دعویٰ
اب رلیف عدالت سے ہی ملے گا، اور وہ بھی ملتے ملتے دو چار ہفتے لگ سکتے ہیں، تب تک CBM کے طور پر خان بنی گالا شفٹ کیا جا سکتا ہے.
#PTI #ImranKhan #AliAminGandapur #Isb #PMLN
November 25, 2024 at 2:44 PM
کے پی کے سے اچھی عوام نکل آئی ہے، کچھ خاص کہا نہیں جا سکتا لیکن کچھ ہزار لوگ ضرور لگ رہے ہیں، میرے خیال میں دس پندرہ ہزار لوگ بھی اسلام آباد آ گئے تو حکومت کو مشکل پیش آ سکتی ہے.
#PTI #ImranKhan #AliAminGhandapur
November 25, 2024 at 12:38 PM
پی ٹی آئی کو روکنا تو مشکل ہو گیا ہے، اسلام آباد تو بہرحال اس بار پہنچ ہی جائیں گے، دیکھنا ہوگا کہ وہ بیٹھتے کتنی ہیں۔

#Pi #ImranKhan #AliAminGhandapur #PTI_Protest #PMLN #PPP
November 25, 2024 at 7:30 AM
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جمعرات کو گاڑیوں کے قافلے پر حملے میں 44 ہلاکتوں کے بعد جمعے کی شب اس کے ردِعمل میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں حکام کے مطابق کم از کم 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
#BBC #KuramAgency #TDPP #PTI
November 24, 2024 at 8:29 AM
سید مہدی بخاری، کمال کرتے ہو شاہ جی 🤣😂
ویڈیو دیکھنے کے لیے انکی اصل آئی ڈی پر جائیں
#PTI #LastCall #ImranKhan #Pakistan #TDPP
November 24, 2024 at 8:04 AM
جنہوں نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا وہ پاکستان کو بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

#HassanNawaz #PTI #NawaSharif #PMLN #TDPP
November 21, 2024 at 6:44 AM
خبر: پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی شدید قلت کا سامنا، اوورسیز پاکستانیوں سے مدد کی درخواست

ویسے پی ٹی آئی کو چاہیے شہباز گل، معید پیرزادہ، صابر شاکر، صدیق جان، عمران ریاض وغیرہ سے کہیں وہ اپنی یوٹیوب کی کمائی کا آدھا انہیں خیرات کریں، ویسے بھی یہ کمائی پی ٹی آئی کے مرہون منت ہے، کیا خیال ہے آپکا؟ #PTI #IK
November 21, 2024 at 6:43 AM
کعبہ کی ڈزائین کے آگے فیشن شو کی وائرل ویڈیو جعلی ہے، اسے دو ویڈیوز کو جوڑ کر بنایا گیا ہے، انڈپیڈنٹ اردو کی تحقیق
#TDPP #Riyadh #PTI #ImranKhan #Trump
November 20, 2024 at 7:58 PM
المیہ یہ ہے کہ طاقتور کیلئے کعبے کا دروازہ بھی کھلتا ہے اور عدالت کا بھی، لیکن کمزور ان دونوں دروازوں کے گرد صرف چکر ہی کاٹ سکتا ہے
یونس خان
November 18, 2024 at 7:24 PM
Hi there blueskyians
November 18, 2024 at 7:18 PM