x.com/tniazi16?s=2...
Any other account using my name is fake. Please stay vigilant and avoid engaging with imposters.
اب کسی بات پر نہیں آتی
اب کسی بات پر نہیں آتی
ہچکی آئے تو پانی پئیے ،کوئی یاد کر رہا ہے یہ وہم پالنا چھوڑ دیں۔
مزید سیانی باتوں کے لئیے لائک اور شئیر کریں۔
اور کمرے میں لکھ دوں کہیں معذرت
دعوتیں دو ہیں اور زندگی ایک ہے
اہل دل شکریہ، اہل دیں معذرت
اور کمرے میں لکھ دوں کہیں معذرت
دعوتیں دو ہیں اور زندگی ایک ہے
اہل دل شکریہ، اہل دیں معذرت
روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے
روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے
پروردگار تمام ارواح کا
مگر کلام کی بات آئی تو صرف انبیاء سے
اور وہ بھی صرف عربی میں
مجھ جیسے عجمیوں کو
قابلِ کلام بھی نہیں گردانا ؟
وہ میرا خدا ہے تو ہمکلام کیونکر نہیں ہوتا
یس طہ حم ا ل م ، یہ سب کیا ہے
پروردگار تمام ارواح کا
مگر کلام کی بات آئی تو صرف انبیاء سے
اور وہ بھی صرف عربی میں
مجھ جیسے عجمیوں کو
قابلِ کلام بھی نہیں گردانا ؟
وہ میرا خدا ہے تو ہمکلام کیونکر نہیں ہوتا
یس طہ حم ا ل م ، یہ سب کیا ہے
اور پھر وہی لوگ چاہتے ہیں کہ چار چار عورتیں گھر لے آئیں۔
اور پھر وہی لوگ چاہتے ہیں کہ چار چار عورتیں گھر لے آئیں۔
صاف نیلا آسمان
سنگ ریزے اور گلاب
سب کے سب اچھے لگے
اس کے گھر جاتے ہوئے
ثروت حسین
صاف نیلا آسمان
سنگ ریزے اور گلاب
سب کے سب اچھے لگے
اس کے گھر جاتے ہوئے
ثروت حسین
کچھ ڈر گریباں سے پکڑ کر آگے بڑھاتے ہیں کچھ پاؤں پکڑ کر پیچھے دھکیلتے ہیں۔ کچھ ڈر صرف رلاتے ہیں پریشان نہیں کرتے۔ کچھ پریشان رکھتے ہیں مگر آنکھ نم نہیں کرتے۔ کچھ ڈر محبت پیدا کرتے ہیں کچھ نفرت ساتھ لے آتے ہیں کچھ ڈر لمبا ٹھہرنے آتے ہیں کچھ آتے ہی دم توڑ دیتے ہیں۔