tasleemaliahmed.bsky.social
@tasleemaliahmed.bsky.social
Reposted
Pak Army zindabaad🤝🏻❤️
January 2, 2025 at 2:21 AM
Reposted
Qaidi no 804 ka jail sy paigham😂
January 2, 2025 at 2:22 AM
فوج کا نام لیکر دراصل پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ یہود کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بدلہ لیا جا سکے۔سازش کو سمجھیں؟
December 6, 2024 at 8:14 PM
‏حکومت بیچاری
November 26, 2024 at 5:26 AM
وزارت داخلہ کا چارج فل فور رانا ثناء اللہ کو دیا جائے
November 25, 2024 at 7:20 PM
ملک میں اس وقت جو بندر تماشہ چل رہا ہے اسکی ذمہ دار صرف ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے ۔ عمران خان کو جتنے لاڈ سے لانچ کیا گیا اتنے لاڈ سے بچہ تو بگڑ جاتا ہے ۔
November 25, 2024 at 7:06 PM
9 مئی کو ملک گیر فسادات کرنے والے پھر پُرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

نو پرابلم : آپ اقوام متحدہ کو شکایت لگا دیں
November 25, 2024 at 7:00 PM
Reposted
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،
دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑
November 23, 2024 at 5:37 AM
اور شریعت کے ٹھیکیداروں نے عدت میں نکاح کِیا ۔
November 22, 2024 at 12:52 PM
بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔

اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔

ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉
November 22, 2024 at 12:42 PM
‏جب نیازی نے پیرنی سے شادی کی تو عمران کی بہنوں نے بھی یہی کہا👇👇
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:02 AM
Reposted
جب جج اور ملزم ایک بند کمرے میں ملاقاتیں کریں گے تو انصاف کا معیار کیا ہوگا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں
یہ بات صرف سیاسی اور صنم جاوید کے لئے نہیں بلکہ سماجی پسماندگی ظاہر کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
November 22, 2024 at 5:32 AM
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔

‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
November 22, 2024 at 6:54 AM
جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔
November 22, 2024 at 6:51 AM
99385 اسٹاک مارکیٹ
November 22, 2024 at 6:48 AM
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 7:03 PM
JUST IN: Switzerland will arrest Israeli Prime Minister Netanyahu and transfer him to the International Criminal Court if he enters the country.
November 21, 2024 at 7:01 PM
Reposted
Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes.

www.telegraph.co.uk/world-news/2...
November 21, 2024 at 12:30 PM
Reposted
شیر افضل مروت کی آڈیولیک!
بشری بی بی دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے تصدیق کرو کہ کیا وہ خد آئینگی۔
November 19, 2024 at 8:41 PM
Reposted
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 19, 2024 at 2:59 PM
Reposted
اب پٹواریوں پر لازم ہے کہ بشری بی بی کا سعودی عرب پر لگایا گیا الزام ای میلز کے ذریعے سعودی حکومت تک پہنچائیں۔ 😆
November 21, 2024 at 5:36 PM
Reposted
‏بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 5:39 PM
Reposted
ICC judges said Netanyahu and Gallant had committed the war crime of using starvation as a method of warfare, and the crimes against humanity of murder and persecution.

#palestine
#israel
#gaza
#lebanon
#genocide
#savepalestine
#islamaphobia​​​​​​​​​​​​​​​​
November 21, 2024 at 3:41 PM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
November 21, 2024 at 5:31 PM
Reposted
پاکستان اسٹاک ایکسچینج امریکہ اور بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 21, 2024 at 4:37 PM