Muhammad Tanweer Khan
tanweerkhan.bsky.social
Muhammad Tanweer Khan
@tanweerkhan.bsky.social

اسلام آباد پولیس نے فیض آباد کے مقام پر تحریک انصاف کے 13 کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں پی ٹی آئی کارکنان کے علاوہ عام راہگیر بھی شامل ہیں۔

آئی جی اسلام آباد نے دعویٰ کیا کہ اگر ’کوئی روڈبند ہے تو اس کے ساتھ ایک لین کوکھلا رکھا گیا ہے۔
November 24, 2024 at 8:55 AM
Any news about PTI protest?
November 24, 2024 at 8:26 AM