talesmitotky.bsky.social
@talesmitotky.bsky.social
کی دساں ۔۔۔کلا تے ویلا
Pinned
Bat to ha
دوسری بچیوں کو چھوڑو، کیا شریف فیملی کبھی حنا پرویز کو وزیراعلٰی کیلئے نامزد کر سکتی ہے؟
February 3, 2025 at 11:26 AM
مشتاق یوسفی کہتے ہیں کہ جِنّات کی آٹھ اقسام ہیں۔ آٹھویں قِسم رات سونے سے پہلے منہ پر کریم لگاتی ہے!😀🤣
January 3, 2025 at 2:14 PM
اب تو نہ شوق ،نہ تمنا نہ کوئی آرزو باقی ہے
اب تو بس زندگی گزر جائے اتنا ہی کافی ہے🥀🖤
December 29, 2024 at 11:14 AM
‏جب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے۔
December 26, 2024 at 9:02 PM
😂😂
‏مذاکرات کے پہلے روز کا اعلامیہ جاری

‏فوج کی قربانیوں کا ذکر، بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا

December 23, 2024 at 10:25 AM
Reposted
Boycott 🩶
December 10, 2024 at 10:35 AM
مجنوں نے بھی تعویز محبت لیے مجھ سے

میں عاشقوں کے درمیاں پیروں کی طرح تھا
December 10, 2024 at 12:12 PM
December 10, 2024 at 7:53 AM
ھو ھی نا جاے کہیں ایسا
پاکستان میں
1947 سے آجتک قرضے لیکرمعاف کرانیوالے خاندانوں کی لسٹ پبلک کریں انکی جائیدادیں ضبط کرکےقومی قرضے اتاریں
December 8, 2024 at 6:07 PM
بلکل
کتابیں پڑھنے اور لکھنے والے نام اور پیسہ کماتے ہیں ۔ انہیں غریبوں اور غربت کا احساس نہیں ہوتا ۔ وہ صرف غریبوں کو استعمال کر کے نام کماتے ہیں جبکہ غریب کا احساس اس بندے کو ہوتا ہے جس نے غربت کی زندگی گزاری ہو۔
December 7, 2024 at 2:37 PM
Reposted
‏خواجہ آصف وزیردفاع ہے لیکن آرمی چیف کے قافلے کے لیے لگے روٹ میں زلیل ہوتا رہا۔
یہ پے انکی اصل اوقات۔
December 4, 2024 at 12:01 PM
Reposted
‏پنجابی دوستوں

جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان نے پختون اور پنجابی کے درمیان 70 سالہ نفرت کو محبت میں بدل دیا ہے لیکن پچھلے کئی دنوں سے راولپنڈی اسلام اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پختونوں کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن جاری ہیں، گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا۔
پنجابی/پختون دوستی کو سپورٹ کرے۔
December 4, 2024 at 12:39 PM
Reposted
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔

ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔
ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔
December 4, 2024 at 1:22 PM
Reposted
December 4, 2024 at 2:12 AM
Reposted
پاکستانیوں اتنا تو کر سکتے ہو کہ اس ویڈیو کو وائرل کردو 😭😭
December 3, 2024 at 7:18 AM
زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!!!!!
December 3, 2024 at 7:20 AM
Reposted
‏ہمارے شہدا نے سینے پر گولی کھائی کسی نے پیٹھ نہیں دیکھائی جس طرح پختون نوجوان عمران خان پر قربان ہوا ہے اس طرح کسی سیاسی لیڈر پر کسی نے جان قربان نہیں کی ۔
شفیع اللہ جان
December 2, 2024 at 1:11 PM
Reposted
میں بدعائیں سمیٹوں گا تا کہ دنیا میں
کسی کے پاس دعا کے علاوہ کچھ نہ رہے.
November 25, 2024 at 4:41 PM
Reposted
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔
November 28, 2024 at 12:22 PM
Reposted
November 26, 2024 at 9:26 PM
میں بدعائیں سمیٹوں گا تا کہ دنیا میں
کسی کے پاس دعا کے علاوہ کچھ نہ رہے.
November 25, 2024 at 4:41 PM