Tahir Mughal pmln
banner
tahirmughalpmln.bsky.social
Tahir Mughal pmln
@tahirmughalpmln.bsky.social
میرا قائد میاں محمد نواز شریف میری لیڈر مریم نواز صاحبہ میری رہنماء سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری وزیر اطلاعات پنجاب
عمران خان کو ہمیشہ بہنوں کی طرف سے طعنہ ملتا تھا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ،
بشریٰ بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ھے ۔ حسن نثار
November 22, 2024 at 9:10 AM
شاباش مسلم لیگ ن 👏 ۔۔۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی ۔۔۔
November 22, 2024 at 9:06 AM
🚨لندن سے بڑی خبر سامنے آگئی🚨
قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائی دونوں عمران خان کی رہائی کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں ۔۔
جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں ۔۔
لندن سے زرائع
November 18, 2024 at 12:05 PM
‏🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹🌹
November 18, 2024 at 4:29 AM
میرے لیے میرا اللّٰہ ھی کافی ھے ۔۔۔
November 17, 2024 at 4:58 PM