Muhammad Tayyab Shamim Dogar
banner
tabidogar.bsky.social
Muhammad Tayyab Shamim Dogar
@tabidogar.bsky.social
ہم جنس پرست سے اپنے لیڈر کی رہائی کی امیدیں باندھنے والے عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے پر تنقید کررہے ہیں
ہایے نئیں مائیں جنے پلیٹھی دا پتر دولے شاہ نوں دیتا
January 6, 2025 at 2:50 PM
فطرت کااصول ہے
سب سے پہلے انسان بنتا ہے پھر مکمل آذادی سے اپنے مذہب اور عقیدے کےمطابق جو چاہے بنتا ہے
جب ہم ترتیب بدل دیتے ہیں تو پھر نہ اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق بنتا اور انسان.Tabi
January 6, 2025 at 1:49 PM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
December 18, 2024 at 3:16 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
بلیور ہونے چاہیں
کہانی چاھے جو مرضی سنا دو
مر شد" دولے شاہ جی "
November 23, 2024 at 6:06 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
Good Morning Blue Sky 💙
November 19, 2024 at 4:21 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
Hello Bluesky
November 19, 2024 at 11:57 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
سب سے بڑھ کر، اپنے آپ سے جھوٹ مت بولو۔ وہ شخص جو اپنے آپ سے جھوٹ بولتا ہے اور اپنے جھوٹ کو سنتا ہے، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ اپنے اندر اور اپنے اردگرد کی سچائی کو پہچان نہیں پاتا، اور یوں وہ اپنے لیے اور دوسروں کے لیے عزت کھو دیتا ہے۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
تحریک انصاف کے کارکن 24نومبر کو بسوں کے اندر جاتے ہوئے آگے سے اور 25نومبرکو واپس آتے ہوئے پیچھے سے تصویریں شئیر کریں گے
پارٹی کارکنوں کو
بشرہ بی بی
کی طرف سے خاص تاکید
November 19, 2024 at 6:32 AM
اگر 24 نومبر کو ایک لاکھ بندہ ڈی چوک نہ پہنچا سکے تو جان لو ایک دوسرا بھٹو بنا لیں گے ،کوئی نہیں روک سکے گا اورکہتے پھریں گے
" زندہ ہے خان زندہ ہے"
عمران خان
November 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
November 18, 2024 at 4:28 PM
الزام بہترین ڈیفنس ہے
November 19, 2024 at 4:28 AM
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogar
"حوصلہ مند ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو خوف نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ خوف کو خود کو روکنے نہیں دیتے۔"
November 18, 2024 at 3:49 PM
بنگڑا
November 18, 2024 at 3:11 PM
آخری مس کال
November 18, 2024 at 2:57 PM
"شُکر" کیا کرو
غربت سےکہ یہ تمام مطلبی رشتے دوستیاں ختم کر دیتی ہے
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہر غریب انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے
آمین
November 18, 2024 at 12:23 PM
ہم علم کا جوہر جذب نہیں کرتے رٹ لیتے ہیں
November 18, 2024 at 12:20 PM
اللہ سے محبت کا اظہار استغفار سے ہوگا اور اگر تعظیم کے ساتھ ہوگا تو تشکر ہے
November 18, 2024 at 12:19 PM
November 18, 2024 at 12:04 PM
November 18, 2024 at 7:55 AM