ترجمہ:
رحمتِ حق تعالیٰ کی وسعت( انسان کی ) سوچ و گمان سے بالاتر ہے-
(منطق الظیر)
شیخ فرید الدین عطارؒ

Delivering Welcoming Remarks in the Conference “Uzbekistan–Pakistan Share Cultural History”
Organized by MUSLIM Institute in collaborate with the Embassy of Uzbekistan in Islamabad on September 22, 2025.
@sahibzadasultan.bsky.social

ماؤں کا عالمی دن
سیرتِ فرزند ہا از اُمہات
جوہرِ صدق و صفا از اُمہات
ترجمہ:
بیٹوں کی سیرتیں ماؤں کی آغوش میں تیار ہوتی ہیں، انسانی فطرت میں سچائی اور پاکیزگی کے جو جوہر ہیں، وہ ماؤں ہی کی تربیت سے چمکتے ہیں
حکیم الاُمت علامہ محمد اقبالؒ
(رموزِ بیخودی)
#MothersDay

(ابیات باھو)
(ابیات باھو)
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ
بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔
سورہ الصف، 4

#ShabeBarat
#ShabEBaraat2025
#BlessingsOfShabeBarat
#NightOfForgiveness
#ShabeBaratDua
#PeaceAndForgiveness
#HolyNightOfShabeBarat #RamadanPreparation
ترجمہ:
اور جب (کسی لفظ) سلام کے ذریعے تمہاری تکریم کی جائے تو تم (جواب میں) اس سے بہتر (لفظ کے ساتھ) سلام پیش کیا کرو-
(سورۃالنساء،آیت86)
Translation:
And when you are honoured with (a word of) greeting, then (in reply) greet with a better (salutation).

زیرِ اہتمام :دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوار حق باھُو ، دربار عالیہ شہبازِ عارفاں حضرت سلطان محمد عبدالعزیزؒ

مخلوقِ خدا کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کر-
(حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ)
ترجمہ:
مخلوقِ خدا کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کر-
(حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ)
ترجمہ:
بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُنہی لوگوں کے سپرد کرو جو ان کے اَہل ہیں-
(سورۃ النساء،آیت58)
Translation:
Surely, Allah commands you to render the trusts to those who are worthy of them.
(4 : 58)

نیست ایں خصلت یکے دیندار را
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ اُسے دوست نہیں رکھتا جو مخلوق کو تکلیف پہنچاۓ ، یہ خصلت کسی دیندار کی نہیں ہوتی-
(حضرت شیخ فریدالدین عطارؒ)

یومِ ولادت قائداعظم محمد علی جناح ؒ
اگر ہم اس عظیم مملکتِ پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی
(خطبہ صدارت،دستور ساز اسمبلی، 11 اگست 1947ء)
#QuaidDay #QuaideAzam

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :
جو مومن اپنے بھائی کو کسی مصیبت پر تسلی دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت افزائی کا لباس عطا فرمائے گا-
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث: 1601)
#Hadith

جسمِ خود قوتِ عقارب می کند
ترجمہ:
جو شخص رشتہ داروں سے ترکِ تعلق کرتا ہے وہ اپنا جسم بچھوؤں کے حوالے کرتا ہے-
(حضرت شیخ فریدالدین عطارؒ)
جسمِ خود قوتِ عقارب می کند
ترجمہ:
جو شخص رشتہ داروں سے ترکِ تعلق کرتا ہے وہ اپنا جسم بچھوؤں کے حوالے کرتا ہے-
(حضرت شیخ فریدالدین عطارؒ)
Sec Gec @islaheejamaat.bsky.social
Chairman @musliminstitute.bsky.social
#Islam #IslamicVideos #Congregations #SultanAhmedAli #MUSLIMInstitute

پروگرام کی صدارت سرپرستِ اعلیٰ اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین، حضرت سلطان محمدعلی صاحب نےفرمائی۔
@sahibzadasultan.bsky.social
@hadratsultanbahoo.bsky.social

رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ لوگوں میں سب سےافضل کون ہے؟
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ہر صاف دل اور زبان کا سچا-
(سنن ابنِ ماجہ ،رقم الحدیث: 4216)