banner
sufyanfiaz804.bsky.social
@sufyanfiaz804.bsky.social
Interested in politics
Imran khan is my leader ALHAMDULILLAH
احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان
November 21, 2024 at 12:17 PM
عمران خان کا ڈو ٹوک پیغام 🔴

پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، کسی قسم کی کوئی ڈیل/ڈھیل نہیں ہورہی، 24 نومبر کو باہر نکلیں، عمران خان
November 21, 2024 at 11:31 AM
بیرسٹر علی ظفر نے نیب پراسیکیوشن کی توشہ خانہ ون کیس واپس ٹرائل کورٹ کو فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا کی مخالفت کر دی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے 27 نومبر کو میرٹ پر دلائل طلب کر لیے
November 21, 2024 at 11:01 AM
بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلیل دی کہ نیب کی سکیم یہ یے کہ پہلے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دلوائی، اب کیس واپس بھیجوا کر دوبارہ سزا دلوانا چاہتے ہیں پھر بھی ہمیں دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہی اپیل میں آنا پڑے گا
November 21, 2024 at 10:46 AM
‏اہم خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی
November 21, 2024 at 10:43 AM
بریکنگ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل علی ظفر سے توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر 27 نومبر کو میرٹ پر دلائل طلب کر لیے
November 21, 2024 at 10:42 AM
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ون کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کو میرٹ پر سُننے کا فیصلہ کر لیا. کیس کی آئندہ سماعت 27 نومبر کو ہو گی
November 21, 2024 at 10:42 AM
خان کی کال پر لبیک!
November 21, 2024 at 9:34 AM
‏اچھا آپ انٹرنیٹ بند کر لیں گے۔ اس سے کیا ہو جاۓ گا؟

عوام کی آواز آپ تک نہیں پہنچے گی؟ عوام کے دل میں آپ کی عزت بڑھ جاۓ گی؟ عوام حق بات کہنے سے رک جاۓ گی؟

پتا نہیں کون دانشور ان کو ایسے عقلمندانہ مشورے دیتا ہے۔ روز نئی کھچ مارتے ہیں۔ وہ backfire کر جاتی ہے۔ پھر بھی باز نہیں آتے۔
November 21, 2024 at 9:28 AM
لندن پلان
کبوتر سے اکتوبر تک
ایکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک...... ان شاءاللّه.....✌
November 21, 2024 at 9:28 AM
24 نومبر کا احتجاج کسی بھی صورت میں نا کینسل اور نا ہی موخر ہوگا"

(عمران خان)
November 21, 2024 at 9:26 AM
کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ
November 21, 2024 at 9:25 AM
میں نے 8 فروری (2024) کے بعد (احتجاج کے لیے) دو کالیں دی ہیں۔ میں نے صرف اپنی پارٹی کو 4 اکتوبر کو باہر آنے کا کہا تھا اور 24 نومبر کو پوری قوم سے کہتا ہوں کہ باہر نکلیں (اور احتجاج کریں)۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور خودمختاری کی تحریک ہے۔"

(عمران خان)
November 21, 2024 at 9:25 AM
خان کی ضمانت منظور!
November 20, 2024 at 2:42 PM