Sarah 🍁
sra22.bsky.social
Sarah 🍁
@sra22.bsky.social
Poetry lover ❤️
‏تجھ کو معلوم پڑے کرب کسے کہتے ہیں
جاتجھے عشق ہو اور عشق بھی یکطرفہ
March 26, 2025 at 4:43 PM
اے ابنِ آدم! اک تیری چاہت اوراک میری چاہت ہے مگرہوگا وہی جو میری چاہت ہے، اگرتو نے خودکو سپردکردیا اس کےجومیری چاہت ہےتومیں بخش دوں گا تجھ کوجوتیری چاہت ہےاور اگرتونے نافرمانی کی میری چاہت کی ،تومیں تھکادوں گاتجھ کو اس میں جوتیری چاہت ہےاورپھر ہوگا وہی جومیری چاہت ہے!
صبح بخیر دلنشیں لوگو ❣️
#سارہ
November 21, 2024 at 2:07 AM
Reposted by Sarah 🍁
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 20, 2024 at 3:28 AM
تمہیں جاناں اجازت ہے
کوئی بھی فیصلہ کر لو !
ہمارے منتظر ٹھہرو
یاہم کو الوداع کہہ دو
بہت ممکن ہے تھک جاؤ
ہمارے ساتھ چل کر تم
محبت کی تھکاوٹ تم
کو ہم سے بدگماں کر دے
تم اپنے حوصلوں میں جب
تھکاوٹ سی کبھی پاؤ
الجھ جاؤ مسائل میں
وفا کو نہ نبھا پاؤ
اگر اُس پل جو تم چاہو
کوئی بھی فیصلہ کر لو

#سارہ
November 20, 2024 at 1:25 AM
بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ
وہﷺ اپنے کمال کے ساتھ اعلیٰ ترین مقام تک پہنچے
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ
انہوںﷺ نے اندھیرے کو اپنے جمال سے روشن کیا
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ
انتہائی عمدہ اوصاف کے مالک ہیں
صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ
انﷺ پر اور انﷺ کی آل پر درود و سلام

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

صبح بخیر پیارے لوگو ❣️
#سارہ
November 20, 2024 at 1:01 AM
‏کتنے بھی گھنیرے ہوں تری زلف کے سائے
اک رات میں صدیوں کی تھکن کم نہیں ہوتی

ہونٹوں سے پئیں چاہے نگاہوں سے چرائیں
ظالم تری خوشبوئے بدن کم نہیں ہوتی
#سارہ
November 18, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Sarah 🍁
November 18, 2024 at 3:56 PM
آپ کی گیلری میں اس سے زیادہ پیاری تصویر ہے تو دکھاؤ😊
#سارہ
November 18, 2024 at 5:06 PM
دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار، خبردار

اس دیس میں محبوب کا فرمان ہےقانون
ہے جُرم یہاں حُجت و تکرار، خبردار

وہ حُسنِ مجسم ہے ،حجابوں میں نہاں ہے
اَسرار ہے، اَسرار ہے، اَسرار، خبردار
#سارہ
November 18, 2024 at 4:08 PM
میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ھوں
تُو پہلا شخص ھے جو آخری لگا ھے مجھے
#سارہ
November 17, 2024 at 5:54 PM