sohail123tatlah.bsky.social
@sohail123tatlah.bsky.social
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے

آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
November 19, 2024 at 4:20 PM
‏اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے

Copied from Raja Kabeer
November 19, 2024 at 3:48 PM
‏24 نومبر فائنل کال ہے اگر اب بھی یہ مجھے نا چھڑوا سکے تو
یہ میرا مرا ہوا منہ ہی دیکھیں گے
👈قیدی نمبر 804 👉😎
November 19, 2024 at 2:04 PM
بہت عرصے سے سن رہے ۔۔۔عمل کون کرے گا
November 19, 2024 at 12:19 PM
ویسے ہمیں امید ہی نہیں کہ ریاست اتنی دلیر ہے ۔۔۔۔۔اگر یہ سب کر لے تو ملک کب کا ترقی کر جاتا
November 19, 2024 at 12:18 PM
November 19, 2024 at 6:07 AM
میڈم شاید آپکو ابھی تک کسی نے نہیں بتایا کہ آپ وزیراعلی شمالی پنجاب اور وسطی پنجاب کے ووٹوں سے بنی ہیں۔
ان اضلاع میں غریب بیوہ اور یتیم تو نہیں ھوں گے
کچھ تو خدا کا خوف کریں سب کو برابر کے حقوق دیں۔
November 18, 2024 at 8:01 PM
یہ بات بہت پرانی کہ دھرنے والے ملک دشمن

اب

آپ بتائیں کہ ملک دشمنوں سے ڈیل کیسے کر رہے
احتجاج کرنے والے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
November 18, 2024 at 6:34 PM
میری درخواست ہے کہ کوئی بھی یوتھیا ۔۔عمران شیطان اور پنکی پیرنی کے بچے دوھتے پوتے مجھے فالو نہ کریں اگر کوئی غلطی سے کرے گ تو بہت بے عزت کروں گا۔۔۔۔یوتھیے ملک دشمن ہیں
November 18, 2024 at 3:45 PM
ہم نے کون سا اس سے رشتہ لینا ہے
کیا اپ سب کو بلیو سکائی کے مالک کا پتہ ہے ؟
November 18, 2024 at 3:42 PM
‏ایسے کوگوں کے لئے دل میں رحم نہ رکھیں ، عدالتوں کے سامنے ریاست کو انصاف دینے کے لئے احتجاجی مظاہرے کریں تاکہ سخت ترین سزائیں دی جا سکیں ۔۔
یہ اس ریاست کے بد ترین دشمن ہیں۔یہ آستین کے سانپ ہیں۔ ججز اگر آج ریاست کو انصاف نہیں دینگے تو زیادتی کرینگے
November 18, 2024 at 3:40 PM
Reposted
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:10 PM
خواہش بھی عجیب ہے
November 18, 2024 at 2:11 PM
ہمارے یوتھیوں کے دانشور
November 18, 2024 at 1:45 PM
مما کا مینڈک ڈھونڈنے جا رھا
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
November 18, 2024 at 1:39 PM
بس غریبوں کے بچے استعمال ھوتے سیاستدانوں کے جلاؤ گھیراؤ والی آگ میں
یہ خچر احتجاج کیلیے آ رہے ہیں
November 18, 2024 at 1:38 PM
مگر پٹواریوں میں ایک مسئلہ ہے کہ ہم اکڑ سے نہیں نکلتے او فالوبیک دیتے انگلیاں درد کرتی
ایک گھنٹے میں ہزار پلس پٹواریوں کو فالو کر چکا ہوں فالو بیک کی رفتار آپ خود دیکھ لیں اور یہ سب اس وقت ایکٹو پٹواری ہیں پھر کہے ہم نے یوتھیوں کا مقابلہ کرنا ہے ایسے پھر ہو گیا مقابلہ ۔۔۔☠️
November 18, 2024 at 12:22 PM
کاش کہ کوئی بن بولے سمجھ سکے
November 18, 2024 at 12:20 PM
اللہ پاک اس ناسور سے جان چھڑاۓ تاکہ آنے والی نسلیں پرسکون جی سکیں ۔۔۔۔اپنی تو روتے ڈرتے گزر چلی
جو بھی فالو کرے گا فالو بیک کریں گے ۔۔۔۔اب اندھی تقلید اور جھوٹ فریب والوں سے بچیں
November 18, 2024 at 12:19 PM
جو بھی فالو کرے گا فالو بیک کریں گے ۔۔۔۔اب اندھی تقلید اور جھوٹ فریب والوں سے بچیں
November 18, 2024 at 12:18 PM
مگر سویلین کو کم سے کم دہشتگردوں کے خلاف اداروں سے مدد لینی چاہیے
وہ بیچارے مجبور ہوتے ہیں کیا کریں ان کی بھی کچھ مجبوری ہوتی ہے.حالانکہ کون ایسے گند کو اپنے پاس رکھتا ہے لیکن وہ عام سویلین ہوتے ہیں مجبور ہوتے ہیں
November 18, 2024 at 12:16 PM
ان دہشتگردوں کو رھائشیں دینے والوں سے بھی نمٹا جاۓ
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرالی کے علاقوں ایپی اور ہرمز میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
آپریشن میں 6/7 دہشت گردوں کے ہلاک تصدیق کی گئی
November 18, 2024 at 12:14 PM
November 18, 2024 at 11:07 AM
امید ہے اچھے لوگوں سے ملاقات ھو گی
November 18, 2024 at 10:57 AM
اسلام علیکم
November 18, 2024 at 10:46 AM