Sindh Now
banner
sindhnow.bsky.social
Sindh Now
@sindhnow.bsky.social
Stay updated on the latest news from Sindh, Pakistan. Your one-stop source for breaking news, top stories, and in-depth coverage of politics, culture, and events shaping the province.
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کرنے والوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

#Pakistan #PMLN #ShahbazSharif #islamabad #NewsUpdate #News #UrduNews
November 18, 2024 at 5:09 PM
علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے جیل سے یہ پیغام بھیجا ہے کہ 24 نومبر کو نہ صرف پی ٹی آئی کے کارکن بلکہ پورا پاکستان باہر نکلے اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرے۔

#Pakistan #islamabad #BreakingNews #PTI #ImranKhanPTI #ImranKhan
November 18, 2024 at 4:50 PM
اسلام آباد: پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر تک کی مہلت دے دی۔ یکم دسمبر سے کریک ڈاؤن شروع ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، اب تک 25 ہزار وی پی اینز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔

#Pakistan #PTA #VPN #Islamabad #NewsUpdate
November 18, 2024 at 3:36 PM
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔

#Pakistan #Dollar #StateBank #Islamabad #Lahore #Karachi #DollarRate
November 18, 2024 at 3:05 PM
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو اُس وقت کارروائی کچھ دیر کے لیے معطل کرنی پڑی جب ماؤری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے متنازع بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں روایتی 'ہاکا' پیش کیا

#News #NewsUpdate #UrduNews #NewZealand #ViralVideo #Viral
November 18, 2024 at 2:58 PM
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ کے دوران 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں

#Pakistan #Islamabad #Karachi #Lahore #NewsUpdate #PakistanEconomy
November 18, 2024 at 2:50 PM
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق، دن بھر زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا یا سست طرز زندگی اختیار کرنا ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض کا شکار بنانے والے اہم عوامل میں شامل ہے۔

#Pakistan #Karachi #Islamabad #NewsUpdate #Lahore #health #fitness #healthylifestyle #wellnes
November 18, 2024 at 2:25 PM
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا ہے جب پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی ہے اور اپنے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے

#Pakistan #Islamabad #PTI #Imrankhan
November 18, 2024 at 2:07 PM
بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر 41 رنز بنائے اور کوہلی کو رنز کے حساب سے پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر 126 میچز میں 4192 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

#Pakistan #cricket #babarazam #india #viratkohli
November 18, 2024 at 1:54 PM
کراچی: مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کر دیا گیا

#Karachi #Pakistan #sindh #newsupdate #urdunews
November 18, 2024 at 1:04 PM
نئے کینال بنانے سے صرف سندھ کو نقصان ہوگا، پنڈورا باکس نہ کھولا جائے: خورشید شاہ

#PPP #Pakistan #Sindh #IndusRiver #NoMoreCanalsOnIndus
November 18, 2024 at 12:06 PM
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی منعقد ہوگی، اگر بھارت کو کوئی تحفظات ہیں تو وہ بات چیت کرے۔

#Pakistan #India #Cricket #MohsinNaqvi #championstrophy2025
November 18, 2024 at 12:00 PM
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کی وضاحت پیش کی ہے

#VPN #Pakistan #NewsUpdate #karachi #Islamabad
November 18, 2024 at 11:46 AM
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیوں کی درخواست کا فیصلہ

#PIA #Pakistan #Islamabad #NewsUpdate
November 18, 2024 at 11:26 AM
امریکی انتخابات کے بعد ایکس صارفین کا بلوسکائی کی جانب رخ

#UrduNews #NewsUpdate #Pakistan #Karachi #Sindh
November 18, 2024 at 11:22 AM
نئے کینال بنانے سے صرف سندھ کو نقصان ہوگا، پنڈورا باکس نہ کھولا جائے: خورشید شاہ

#Sindh #IndusRiver #NoMoreCanalsOnIndus
November 18, 2024 at 10:52 AM