shoraim.bsky.social
@shoraim.bsky.social
وہ پہلے بھی بادشاہ تھا لیکن شاید تاریخ کا پہلا سیاستدان ہوگا جو جیل سے بادشاہوں کا بھی بادشاہ بن کے نکلے گا - (صبح بخیر)
December 16, 2024 at 3:19 AM
اگر تم یہ سمجھتے ہو کے
"صبر کا پھل میٹھا " سے مراد ہے کے
تُمہاری مُشکلات حل ہو جَائیں گی،
بِھیڑ میں ہاتھ چُھڑا کر جانے والے لوٹ آئیں گے،
آسانیاں هی آسانیاں مُقدر میں لِکھ دی جَائیں گی،
مُحبت (مختص شَخص کی) نامی نعمت،
تُمہاری جھولی میں ڈال دی جائے گی،
تو تم غلط هو،

صَبر کا پَھل مِیٹھا سے مُراد هے کے 👇
December 9, 2024 at 9:13 AM
ریاست کی سیدھی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے معصوموں کی چیخیں، اور شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 12:58 AM