shoaibfarrukh.bsky.social
@shoaibfarrukh.bsky.social
گھڑی کیوں چرائی؟؟؟
December 5, 2024 at 3:51 AM
پاکستانیوں کی آدھے سے زیادہ بیماریوں کی تشخیص اس جملے سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔

"پوٹی آئی تھی؟"
November 28, 2024 at 3:48 PM
‏دوستو

آپ کی کیا رائے ہے

1۔ حکومت و قانون نافذ ادارے نے بہت ضبط کا مظاہرہ کیا ہے اور مخالفین کو لاشیں نہیں لینے دیں

2۔ ان میں اتنا تپڑ ہی نہیں کہ انتشاریوں کو روک سکے

3۔ درپردہ سہولت کاری جاری ہے

4۔ ٹریپ کیا جارہا ہے

5۔ حکومت سوچ رہی ہے کہ شکر اے اکھ بچ گئی
November 26, 2024 at 3:28 PM
پہلے کہتے تھے گنڈہ پور پنجاب رشتہ لینے آرہا ہے
تو اب کیا بشرئ بی بی اسلام آباد رشتہ دینے آرہی ہیں؟
November 24, 2024 at 10:35 AM
جب تک آپ خیبر پختونخواہ حکومتی فنڈنگ بند نہیں کریں گے
فتنہ پھیلتا رہے گا
November 23, 2024 at 10:52 AM
Desperate HOUSE WIFE ...
November 22, 2024 at 4:02 AM
میرا ایک دوست بڑے مزے کا واقعہ سناتا تھا۔ کہتا کہ کچھ محلے دار قربانی کیلئے جانور لینے گئے۔ دھوکہ سے انہیں گدھا فروخت کردیا گیا۔جب وہ اسے پک اپ میں لے کر آئے اور اتارا تو دیکھنے والے کہنے لگے ۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
یہ کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔
November 21, 2024 at 6:54 PM
کیا خیال ہے؟

بھابھی جیتے گی یا نند؟
November 20, 2024 at 2:40 AM
سمجھ سے باہر ہے
لیڈر امت مسلمہ کا لیکن ایک بھی مسلم ملک حمایت کو نہ آیا
اور جن پہ رجیم تبدیلی کا الزام ہے وہ ممالک ہلکان ہوئے پھرتے ہیں

یہ عجب ہی سائنس ہے
November 20, 2024 at 2:27 AM
ایک مشورہ بالکل ایمانداری سے دینا چاہتا ہوں
میری رائے میں جنید صفدر کو پارٹی کا چہرہ بنائیں ہمراہ والدہ کے۔ وہ گڈ لکنگ ہے چارمنگ پرسنیلٹی رکھتا ہے اور والدہ بھی۔ یوتھ کو اٹریکٹ کرے گا اور سوشل میڈیا سینسیشن بن سکتا ہے۔ ماں بیٹے کا پیار اور اظہار پارٹی کا اثاثہ ثابت ہوسکتا ہے۔
November 18, 2024 at 1:16 PM
نواز شریف کو موجودہ صورتحال میں زیادہ مستعد ہوکر میدان عمل میں اترنا پڑے گا۔ ماضی کو ایک طرف رکھتے ہوئے نئی شروعات کرنی ہوگی کہ 2000 میں پیدا ہوئی جنریشن کو آپ کی قابلیت کا کچھ اندازہ نہیں۔
November 18, 2024 at 1:15 PM
Anyone who is following me and is not being followed by me plz ping so that I can follow back.
We should respect each other.
November 18, 2024 at 9:38 AM
صبح بخیر
الحمداللہ ایک چمکدار اور روشن دن لاہور کا
کل بھی سموگ نہ تھی پر آج تو باقاعدہ دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:56 AM
Reposted

آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں،
تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔

پلیز آرٹی اینڈ فالو
November 17, 2024 at 9:39 PM
This is my first post ...
November 17, 2024 at 2:48 PM