Sher Afzal Khan Marwat
banner
sherafzalkhan.bsky.social
Sher Afzal Khan Marwat
@sherafzalkhan.bsky.social
Member Parliament, Advocate SC, Senior Vice President PTI, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Criminolgy), LLB, GDL. This account is co-managed by SMT.
اسلام اباد سے عمران خان کے حکم کے مطابق احتجاج کمیٹی کا انچارج ہونے کی وجہ سے شیر افضل خان مروت لکی مروت سے قافلہ کے ساتھ نا ہو سکے، لہذا اس صورت میں اپنے بھائی کو ہدایت دی کہ لکی مروت سے قافلے کو لائیں جبکہ شیر افضل خان مروت خود اسلام اباد سے قافلے کو لیڈ کریں گے انشاءاللہ۔
November 24, 2024 at 10:26 AM
🚨"پاکستان آپ کی ماں کی جہیز میں آیا ہے کیا؟ اٹک تو کیا ہم پورا اسلام آباد کراس کریں گے۔ 24 کا انتظار کرو کنٹینر کے بجائے ٹینگ لگاو جو مرضی کر لو۔24 کو پہلا قدم اٹک ہی ہوگا."
شیر افضل خان مروت کا اٹک کے ڈی پی او کو جواب
November 23, 2024 at 10:31 PM
پیارے لوگو لکی مروت سے ایک بہت بڑی ریلی نکلے گی جو ضلع میانوالی میں کنڈل نامی مقام پر کے پی کے کے جلوس میں شامل ہوگی۔ میں اس جلوس کا حصہ نہیں بنوں گا پارٹی نے مجھے اسلام آباد میں ڈیوٹیاں سونپی ہیں میں اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر ہوں۔ انشاءاللہ میرا قبیلہ اسلام آباد میں میرے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا
November 23, 2024 at 6:18 PM
نر بہ وی✊️
پختون بہ وی🔥
‎#RELEASEIMRANKHANNOW
November 22, 2024 at 2:31 PM
-FINAL CALL--
--24 NOVEMBER 2024--
-D CHOWK-
#FREEKHANNOW
I AM READY, ARE YOU?
SAVE THE DATE- IT IS NOW OR NEVER
November 22, 2024 at 2:18 PM
خواجہ صاحب: میں اپنی جعلی آڈیو پھیلانے کی شکایت نہیں کر رہا لیکن اگر مجھے پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
November 21, 2024 at 7:49 AM
میرے ناقدین کو چیلنج کیا جاتا ہے کہ اگر 24 نومبر کے احتجاج میں میرا کردار اور کارکردگی بہترین نہیں ہے تو مجھ پر تنقید کریں انشاء اللہ میں اسلام آباد میں قیادت کروں گا اور مزاحمت اور بہادری کی تاریخ رقم کروں گا میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور تمام پاکستانیوں کو مایوس نہیں کروں گا
November 21, 2024 at 7:48 AM
‏اٹھا سا قیا پردہ اس راز سے
لڑا دے ممولے کو شہباز سے
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 10:44 AM