Sheikh Imran Pasha
sheikhimranpasha.bsky.social
Sheikh Imran Pasha
@sheikhimranpasha.bsky.social
Reposted by Sheikh Imran Pasha
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بنا آرام کیئے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کیجیے چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو❤️😊
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️😊
November 20, 2024 at 5:04 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں !!
November 19, 2024 at 4:59 AM
I'm new here
Plz well come
To kr dein
November 18, 2024 at 7:31 PM