شہرو 🍂
banner
shehrrajpoot.bsky.social
شہرو 🍂
@shehrrajpoot.bsky.social
کیمسٹری اچھی ہو تو بائیو کی ضرورت نہیں پڑتی🤭
ٹوئٹر چل رہا ہے یا بند ہو گیا؟؟
December 3, 2024 at 5:50 AM
جان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ
سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟
تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
December 2, 2024 at 5:00 PM
سوال :- گولی کیوں چلائی؟
جواب :- تواڈا کیڑا مارنے واسطے
🙄
December 2, 2024 at 7:53 AM
رات سے جو مذاکرات کی خبریں چل رہی تھیں انکی دونوں اطراف سے تردید کر دی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنان بشری بی بی کی قیادت میں ڈی چوک سے کچھ فاصلے کی دوری پر ہیں۔
November 26, 2024 at 7:21 AM
بشری بی بی کا قافلہ فیصل ایوینیو پہنچ گیا۔
🤭
November 26, 2024 at 7:04 AM
ہیلو ٹائیگرز
November 23, 2024 at 10:53 AM
کون کون نکل رہا ہے کپتان کے لیے
🤔
November 21, 2024 at 7:45 AM
Good morning Sky world ❤️
November 21, 2024 at 6:21 AM
اچھا تو بات یہ ہے کہ
نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔
تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔
انج تے فیر انج ای سہی
🙄
November 20, 2024 at 3:13 PM
میں بلیو سکائی پہ ابھی تک صرف فالو بیک دینے کے لیے ہی آتی ہوں۔🤭
November 20, 2024 at 3:10 PM
چلو آپ لوگوں کی بات مان کر دے رہی ہوں سب کو فالو بیک اب کیا کروں دوستوں کے سامنے اصول کیا معنی رکھتے۔
🤭🙈
November 20, 2024 at 11:01 AM
کسی کا عروج کسی دوسرے کا زوال بن جاتا ہے۔
لگ رہا ہے کہ یہی کچھ ایکس اور بلیو سکائی کیساتھ بھی ہونا ہے۔ ایلون مسک کی منحوس پالیسیوں کی وجہ سے بلیو سکائی کو موقع مل جانا ہے اگر وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے تو۔
November 19, 2024 at 6:24 AM
Good morning with winter shower suggetions🤭
November 19, 2024 at 5:36 AM
ہیلو گائیز
دیگر خبروں میں ایک خبر یہ بھی ہے کہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل گئے ہیں۔
🤭🤗
November 18, 2024 at 2:12 PM
میں کسی کو فالو بیک کا نہیں کہتی جسکا کانٹنٹ اچھا لگے اسکو فالو کر لیتی ہوں اگلا اپنی مرضی سے فالو بیک دیتا۔
آپ نے مجھے فالو کیا بہت شکریہ مگر میں فالو بیک پروفائل دیکھ کر کرتی ہوں۔
ابھی وقت نہیں میں ایکس پہ بھی ایکٹیو نہیں ہوں تو معزرت تھوڑا سست ہے فالو بیک کا پراسس۔
🙏🏻🙏🏻
November 18, 2024 at 8:29 AM
میں پہلے سے بتا رہی ہوں کہ
میری فالو بیک کی پالیسی وہی ہے جو ایکس پہ ہے۔
اصول نہیں تبدیل کرنے۔
🤗🙄
November 18, 2024 at 8:18 AM
یہ ایپ مجھے ای سلو لگ رہی ہے یا آپ سب کو بھی؟
November 17, 2024 at 4:53 PM
السلام علیکم
November 17, 2024 at 1:30 PM