شفیق الرحمان
shawan12.bsky.social
شفیق الرحمان
@shawan12.bsky.social
Reposted by شفیق الرحمان
دمشق:۔
شامی صدر بشار الاسد نے ترکی ایران روس کے سربراہان سے گفتگو کے بعد شام چھوڑنے دمشق کا کنٹرول اپوزیشن اہلسنت افواج کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔
December 7, 2024 at 3:38 PM
Reposted by شفیق الرحمان
دینی مدارس تمھارے باپ بھی ختم نہیں کرسکتےہیں💪
شہنشاہ سیاست کی للکار💝
December 7, 2024 at 12:55 PM
Reposted by شفیق الرحمان
2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے
December 5, 2024 at 1:39 PM
Reposted by شفیق الرحمان
‏سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر رہے ہیں
December 5, 2024 at 3:16 PM
Reposted by شفیق الرحمان
اسلامی نام اور کام کی جماعت صرف اور صرف جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہے۔
باقی سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں💪💪💪💪💪💪💪💪
December 5, 2024 at 3:20 PM
Reposted by شفیق الرحمان
اڈیالہ نے ایک قیدی نے جیلر سے مار کھا لی۔ سامان باندھ کر بیٹھا تھا۔ صفائی نہیں کر رہا تھا۔
November 25, 2024 at 10:04 AM
Reposted by شفیق الرحمان


یہ کلٹ جو ہے ۹ مئی کرنے کے بعد کیوں KPK اور مرکز میں اسکو لایا گیا۔ آئے روز اسلم آباد پر دھاوا بول دیا جاتا ہے۔ یہ میرا سوال ہے اسٹیبلشمنٹ سے ؟ اب تک فیض یابی کیوں کی جاتی ہے اسکی۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
November 25, 2024 at 9:30 AM
Reposted by شفیق الرحمان
وہ جو دعویٰ کرتے تھکتے نہیں تھے کہ ایک کال پہ لاہور باہر نکل آئے گا وہ دیکھیں کہ لاہور میں معمولات زندگی روٹین کے مطابق چل رہے ہیں۔

‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 24, 2024 at 11:02 AM
Reposted by شفیق الرحمان
پی ٹی آئی کارکنوں کی فریاد ۔۔
گنڈاپور ہمیں یہاں کے کر آیا ہے اب ہم نہ کنٹینر ہٹا سکتے ہیں، نہ آگے جاسکتے ہیں نہ پھیچے ۔۔
ہم زندہ یاجوج ماجوج بن گئے ہیں، صبح سے ناشتہ بھی نہیں کیا ، نسوار بھی ختم ۔۔۔۔ 😜
عمران خان کو نکالنے کی بجائے گل خان خود پھنس گیا ہے۔
November 25, 2024 at 9:34 AM
Reposted by شفیق الرحمان
‏مصدقہ خبر
فیض آباد پر جمع ہونے والے ڈیڑھ درجن غلام جیل پہنچ چکے ہیں
اور خیر سے خوب تواضع ہو رہی ہے۔
گھبرانا بلکل نہیں بس آتے جاؤ تواضع کرواتے جاؤ
November 24, 2024 at 10:46 AM
Reposted by شفیق الرحمان
یوتھیوں کا ڈوگی سٹائل احتجاج 😀
November 24, 2024 at 10:33 AM
Reposted by شفیق الرحمان
‏مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا.
تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں.
November 24, 2024 at 11:15 AM
Reposted by شفیق الرحمان
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:25 PM
Reposted by شفیق الرحمان
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
November 24, 2024 at 8:33 AM
Reposted by شفیق الرحمان
پاکستان نے بد اخلاق ,بد زبان، ملک دشمن ۔یہودی ایجنٹ ٹولے کی فائنل کال بھی مسترد کردی..!!

شکریہ پاکستان
November 24, 2024 at 3:39 PM
Reposted by شفیق الرحمان
‏فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری 🔥🔥

راولپنڈی سے صداقت عباسی بھی گرفتار۔

سارا ٹوپی ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔

لوگ نہیں نکلے تو زبردستی گرفتاری دینے لگے۔
November 24, 2024 at 2:30 PM
Reposted by شفیق الرحمان
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے
November 24, 2024 at 5:09 PM
Reposted by شفیق الرحمان
‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔
November 24, 2024 at 1:42 PM
Reposted by شفیق الرحمان
تحریکوں میں لوگوں کے نہیں اپنے بچے جھونکنے والوں کو تاریخ امر کرتی ہے۔
November 25, 2024 at 8:46 AM
Reposted by شفیق الرحمان


عمران خان کے حرام حلال کے بچے تو احتجاج کے لئے نہی نکلے جبکہ حرامزادوں کو بہت کیڑا کاٹ رہا ہے۔ اپنے مجازی ابو کو چھڑانے کا شوق ہے۔ کل سے کئی ہزار لوگوں کی فلائٹس مس ہوگئی اور UAE والوں کی تو نوکریاں ہی چلی گئی کیونکہ UAE پاکستانیوں کا پہلے سے ویزہ بندھ کرکے رکھا ہوا ہے۔
November 25, 2024 at 8:46 AM
Reposted by شفیق الرحمان
ماہرین کے اندازے کے مطابق ہیروشیما اور ناگاساکی سے بھی زیادہ بارود غزہ پر برسایا گیا ہے💔
November 25, 2024 at 2:08 AM
Reposted by شفیق الرحمان
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
November 25, 2024 at 3:46 AM
Reposted by شفیق الرحمان
خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد کب پہنچے گا۔ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی میں اختلاف ہو گیا۔ بیلاروس کے وفد کی موجودگی میں علی امین اسلام آباد نہیں جانا چاہتے ۔ بشری بی بی ہر صورت اسلام آباد پر آج ہی یلغار کرنا چاہتی ہیں۔ بشری بی بی کی ہدایت پر قافلے کا کچھ حصہ اسلام آباد کی طرف چل پڑا ہے۔
November 25, 2024 at 8:59 AM