ملکی حالات کے حوالے سے اِن عقل
کے اندھوں کو بدعائیں دینا نہ بھولیں۔
ملکی حالات کے حوالے سے اِن عقل
کے اندھوں کو بدعائیں دینا نہ بھولیں۔
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،
سنئیر صحافی نصرت جاوید کا انکشاف