Shahid Mushtaq
banner
shahidmushtaq.bsky.social
Shahid Mushtaq
@shahidmushtaq.bsky.social
Love humanity 💖
December 2, 2024 at 7:19 AM
جینا سیکھو ، جب تک تم زندہ ہو لوگ پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے ۔ خوشخبری یہ ہے کہ اس دنیا میں مرنے والے آخری انسان تم ہوگے ۔ تمہاری موت کے ساتھ یہ کائنات ختم کر دی جائے گی۔..

مارکس آریلئس
November 25, 2024 at 2:15 PM
‏نزار قبانی کہتے ہیں کہ
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں ، تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو۔

نزار قبانی
November 21, 2024 at 2:09 PM
لوگوں کو دھوکہ دینا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے جتنا کہ انہیں یہ سمجھانا کہ انہیں دھوکہ دیا جا چکا ہے۔"
– مارک ٹوین
November 18, 2024 at 10:26 PM
احساس کی ملکیت سب کے پاس ہوتی ہے کوئی حاتم طائی کی طرح استعمال کرتا ہے تو کوئی بخیل بن جاتا ہے ، کوئی بہادری کے ساتھ احساس کا برملا اظہار کرتا ہے کوئی بزدلانہ طرز عمل اپناتا ہے ۔
November 17, 2024 at 6:31 PM
جب کبھی تمہیں ہنسنے کا موقع ملے تو ہنسو ، جب کبھی تمہیں رقص کرنے کا موقع ملے تو رقص کرو، جب کبھی تمہیں گانے کا موقع ملے تو گاؤ اور ایک دن تم پاؤ گے کہ تم اپنی جنت خود تخلیق کر چکے ہو۔

اوشو
November 17, 2024 at 6:23 PM
وہاں ہم نے عمر گزار دی
جہاں سانس لینا محال تھا
November 17, 2024 at 6:21 PM
Reposted by Shahid Mushtaq
November 16, 2024 at 6:30 PM