S__hid
banner
shahidansari.bsky.social
S__hid
@shahidansari.bsky.social
وطن سلامت رہے
Pinned
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اپنا جینا  اپنا مرنا
اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں
آپ ﷺ کی ہوتے ہوئے
‏‼️بی ایل اے کے پنڈت🇮🇳 دہشتگردوں کی آڈیو لیک

"ہر طرف فوج ہی فوج ہے، ہم پھنس گئے ہیں"

بی ایل اے کے پنڈت🇮🇳 اپنی موت دیکھ کر گھبرا گئے۔
March 12, 2025 at 7:24 PM
March 9, 2025 at 5:28 PM
خدارا وفاقی حکومت مداخلت کرے ۔ پاکستان کا پہلے ہی براحال ہو چکا ہے ۔آگے جو بگاڑ پیدا کیا جا رہا ہے اس سے ملک کا کیا حال ہو گا اس ویڈیو سے انداز لگا لیجئے
*اندرون سندھ 80 سے 90 پرسنٹیج لانے والے ہونہار بچے ۔۔۔۔*
ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے
انجامِ گلستاں کیا ہوگا
January 6, 2025 at 9:11 AM
کیا ہمارے پیٹرولیم کے اداروں میں اتنے غیر سنجیدہ لوگ بھی موجود ہیں ۔؟
December 29, 2024 at 2:07 PM
‏ہم کے الیکٹرک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان مشکل حالات میں کم از کم اتنی بجلی تو فراہم کر ریے ہیں کہ ہم موبائل تو چارج کر سکیں
‎@KElectricPk شکریہ
December 21, 2024 at 8:48 PM
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
25 سویلینز کو ملٹری کورٹس سے آج سزائیں سنا دی گئیں جو کہ جناح ہاؤس حملے میں ملوث تھے ۔
December 21, 2024 at 10:06 AM
Reposted by S__hid
عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
December 13, 2024 at 9:26 AM
پراجیکٹ گولڈ سمتھ کے مہرے عمران خان کا مستحکم پاکستان پر ایک بار پھر وار

🖇️ اسٹاک مارکیٹ نے 1 لاکھ پوائنٹس کراس کر کے تاریخ رقم کر دی لیکن بیرونی مہرے عمران خان سے یہ برداشت نہیں ہو رہا اور ایک بار پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کر کے اپنے ملک دشمن ہونے کا ثبوت دے رہا ہے
تیرا منتظر ہے پاکستان ❤️
December 8, 2024 at 12:34 PM
سبحن اللہ

شامی ٹیلی ویژن پر اسد حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔۔۔

کل تک اس ٹیلی ویژن پر جن کو "دہشتگرد" اور "تکفیری" کہا جارہا تھا آج وہ مجا@دین اسی ٹی وی پر آزادی کا اعلان کررہے ہیں
December 8, 2024 at 10:42 AM
اللہ اکبر

پورا حما شہر اسوقت سڑکوں پر ہے،
مظلوم شامی مسلمان ظالم بشار اور ایرانی ملیشیا سے نجات پر خوشیاں منا رہے رہیں۔

یا رب!
اھل شام کی خوشیوں کو دوام دے اور زوال سے محفوظ فرما۔
December 8, 2024 at 10:38 AM
Best meme
December 4, 2024 at 2:18 PM
پاکستان میں فضول قسم کے سوشل میڈیا کی مکمل بندش وقت کی سب سے اہم ترین ضرورت ہے ۔ اگر ابھی یہ نا ہوا تو بہت دیر ہو جائے گی ۔ اور ہماری فورسسز بھی یہ میڈیائی وار فئیر نہی سنبھال سکیں گی
December 1, 2024 at 1:00 PM
افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟
November 30, 2024 at 9:53 PM
Reposted by S__hid
تحریک انصاف کی حکومت میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگا دی گئی، اسکے صرف پانچ ماہ بعد ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائیٹس کا آغاز ہوگیا۔ ورجن اٹلانٹک کے مالک کی عمران خان اور زلفی بخاری سے بہت زیادہ دوستی ہے اور پی آئی اے کی بندش کا ڈائریکٹ فائدہ ورجن اٹلانٹک کو ہوا۔
November 30, 2024 at 6:50 PM
Reposted by S__hid
‏جنہیں آج تک پنجاب گروپ آف کالج کی متاثرہ لڑکی نا مل سکی وہ 278 لاشیں کیسے ڈھونڈ کر بطور ثبوت پیش کریں گے بھئ ؟ ..!!!!
November 30, 2024 at 7:06 PM
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
November 27, 2024 at 9:15 PM
اہل اقتدار مزے کی نیند سوتے چلے آرہے ہیں ۔
وہ جاگنا ہی نہی چاہتے ۔ اگر جاگ جائینگے تو تو اس عمران نامی ناسور کو لانے والے سر اپنے کاندھوں پر نہی رہتے
November 25, 2024 at 11:36 PM
{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔
November 23, 2024 at 9:31 PM
America and the rest of the civilized world are extremely dishonest and shameless. These are animals, not humans
November 21, 2024 at 6:52 PM
Today's reality
November 21, 2024 at 6:50 PM
The International Criminal Court has issued arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu and former Defense Minister Yoav Galant.

It says it has “reasonable grounds” to believe they have committed war crimes, including using starvation as a means of warfare.
November 21, 2024 at 6:48 PM
آل سعود تو واپس جہالت کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔
ہم سعودی عرب کے نہیں، جہالت کے پیچھے چل رہے تھے۔ اُنہوں نے جہالت چھوڑنے کا ارادہ کیا، تو ہم نے اُن کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیا ہے۔
November 21, 2024 at 4:34 PM
بریکنگ نیوز ۔ تحریک انصاف کے لیے بری خبر ۔۔۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی:
November 21, 2024 at 4:30 PM
جن لوگوں نے فالو بیک نہیں دیا انہیں ان فالو کر دیا گیا ہے
November 21, 2024 at 11:28 AM