Muhammad shahbaz
banner
shahbaz69.bsky.social
Muhammad shahbaz
@shahbaz69.bsky.social
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پے کروڑوں درودو سلام۔
آپ کی آل و اولاد پے لاکھوں سلام
ہر کام میں کیڑے نکالنا کیوں ضروری ہوتا ہے۔
November 19, 2024 at 2:04 PM
قرآن پاک میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نام لیکر نہیں پکارا گیا، " یا مزمل، یا مدثر، یا نبی" کہہ کر مخاطب کیا گیا، ایک بدو نے پکارا " اے محمد باہر آؤ" تو قرآن پاک کی آیت نازل ہوئی
‏" کہ انہیں اس طرح نہ پکارو، جیسے تم ایک دوسرے کو پکارتے ہو "
‏سبحان اللہ سبحان اللہ۔
November 19, 2024 at 1:18 PM
پنجاب کا پہلا مکمل سرکاری کینسر اسپتال، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ، پاکستان بھر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا۔ ریڈی ایشن، کیمو تھراپی اور دیگر جدید سہولیات کے ساتھ مریضوں کا مفت علاج یقینی بنائیں گے
November 19, 2024 at 10:53 AM