shafi980.bsky.social
@shafi980.bsky.social
T
November 3, 2025 at 4:51 AM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted
قلات میں بی ایل اے کے دہشتگرد گرفتار
يہ دررندے ہيں ، صرف شکليں انسانوں والی ہيں ۔ يہ 20 سال سے پنجاب کے لوگوں کو اپنے اننسانی حقوق کے نام پر بيوقوف بنا رہے ہيں اور پنجابيوں اور بلوچوں کا قتل کررہے ہيں
November 18, 2024 at 11:43 AM
Reposted
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
November 17, 2024 at 3:27 PM