Sajidatta
banner
sajidatta.bsky.social
Sajidatta
@sajidatta.bsky.social
PML_N Brand #NawazSharif
نواز شریف کا یہ کہنا کہ ،،میں اپنا فیصلہ اللّٰہ پے چھوڑتا ہوں ،،اُس کے مخالفین آج تک ذلیل ہو رہے ہیں
ابھی بھی وقت ہے میاں صاحب کے پاؤں پکڑ لو وہ بڑے دل کا مالک ہے معاف کر دے گا
January 30, 2025 at 6:43 PM
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 30 کروڑ مالیت کی کمرے کے سائز کی MRI مشین چوری ہوگئی یہ اعزاز ریاست مدینہ والوں ، شعور والوں کے صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کو حاصل ہوا ہے ۔۔۔
January 4, 2025 at 5:53 PM
پنجاب کے باسیو55دن بعد آپ اپنےووٹ اور اپنے انتخاب پرفخرکریں گے جب مفت رمضان پیکج اور مفت آٹا آپ کی دیلزپر گزشتہ سالوں کی طرح
January 3, 2025 at 3:54 PM
یوتھیوں کے "لتر پولے" کے حوالے سے 2024 ہمارا یادگار سال رہا
😜
اللّٰہ کرے2025 بھی یوتھیوں کیلئے ایسا ہی رہے
January 3, 2025 at 3:54 PM
تمام مجب وطن پاکستانیوں کو چاہیے تمام سیاسی پوسٹس چھوڑ کر پاکستان فوج کے حق میں پوسٹس کریں اور حوصلہ بڑھائیں
December 30, 2024 at 6:43 PM
عمران نیازی گالی دے تو محتلف طرز گفتگو
عمران نیازی ٹکٹ بیجے تو محتلف طریقہ کار
عمران نیازی وراثتی سیاست کرے تو سارا خاندان ملک کی خدمت گزار
عمران نیازی مذہبی منافقت کرے تو اسلامی ٹچ
عمران نیازی فحاشی کرے تو نیا پن
عمران نیازی اسرائیل کی حمایت کرے ترقی پسند
عمران نیازی سی پیک بند کرے تو خوددار
December 28, 2024 at 11:49 AM
December 28, 2024 at 10:34 AM
‏کچھ عرصے سے یوٹیوب پر مختلف ٹک ٹاکر اور لوگوں کی شادیوں کی وڈیوز دیکھنے کا موقع ملا- لیکن میاں نواز شریف کے پوتے کی شادی اور اس میں دولہا کو تلاوت قرآن پاک کرتے دیکھ کر دل خوش ہو گیا- کیا ان کے پاس پیسے کی کمی ہے؟
واقعی تربیت بہت معنی رکھتی ہے
December 27, 2024 at 8:06 PM
‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پاکستان کے دشمنوں کو آگ لگ جاتی ہے-نہیں یقین تو سوشل میڈیا دیکھ لیں
December 27, 2024 at 8:05 PM
آخری کارڈ!!!نواز شریف سے سیاسی غلطیوں الزام تراشیوں کی معافی مانگتا ھوں قوم کے بچوں کی غلط سیاسی تربیت کی۔عمران خان
December 23, 2024 at 7:45 AM
زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔ ‎‎ کچھ تو شرم کر لیتے بے غیرتو ساری زندگی امریکہ کو گالیاں دے کر سادہ لوح پٹھانوں سے ووٹ لیتے رہے میری طرف سے چار حرف قبول کرو
December 19, 2024 at 4:08 PM
‏سہولتیں لے کر حرام نہ کریں
اچھے ہسپتال' بہترین سڑکیں' میٹرو بس میں عزت سے سفر 'صفائی کا بہترین انتظام 'میگا پراجیکٹس 'اور عزت دار گھرانے کے حکمران
پنجاب کے رہنے والے لوگ شکر ادا کریں اور انجوائے کریں
December 18, 2024 at 1:27 PM
قوم یوتھ کا نیا پرچم
December 17, 2024 at 1:22 PM
‏ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر' گھڑی سے ہتھکڑی' سر پر تاج کی جگہ بالٹی' اور دو سو کنال کی کوٹھی سے آدھے مرلے کی کال کوٹھڑی یہ سب محض اتفاق نہیں اس میں غرور اور تکبر کے خلاف قدرت کا انتقام نظر آتا ہے
اللہ ہمیں بڑے بول سے بچائے
December 15, 2024 at 7:43 PM
‏افسوس!!!
ملک چھوڑ کر جانے والوں کی سب سے زیادہ تعداد خیبرپختونخواہ کی ہے کیونکہ 12 سالوں میں وہاں صرف نسوار ہی پیدا ہو رہی ہے ۔
December 15, 2024 at 4:18 PM
‏عمران خان کا حکومت سے مذاکرات میں تمام مطالبات ختم کرنے کا فیصلہ
صرف ایک نکتے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
"کہ دھوپ سیکنے کی اجازت دی جائے " 😝
December 14, 2024 at 2:00 PM
سیکڑوں لاشوں کے بعد پیش خدمت ہے مسنگ پرسن
یوتھیو تمہیں واقعی ہی لتروں کی اشد ضرورت ہے
December 14, 2024 at 10:17 AM
اللہ بخشے "مرحوم"
سچ کہتا تھا کہ 24 نومبر کی کال فائنل ہے اب اس کے بعد کال نہیں منتیں ترلے کرنے ہیں لیڈر ویژن
مولا خوش رکھے 🤣
December 13, 2024 at 7:15 PM
‏میری شدید خواہش ہے کہ گورنمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے عابد شیر علی 'رانا ثناءاللہ 'طلال چوہدری آور عطا تارڑ پر مشتمل کمیٹی بنائے
خدا کی قسم مزہ آجائے گا
ری پوسٹ کر دیں تاکہ ن لیگ کی لیڈر شپ تک ہم عام کارکنوں کی آواز پہنچ جائے
December 13, 2024 at 7:18 AM
‏بڑی بریکنگ:
آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی۔۔
December 13, 2024 at 7:16 AM
تاریخ کا سب سے بڑا لطیفہ
اپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں آئیں ملک کے لیے بیٹھ کر بات کرتے ہیں 😁
شغلی فراز 🤗🤣
December 12, 2024 at 6:59 PM
الحمدللہ بہت سکون ہے
December 12, 2024 at 6:59 PM
بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوگا ملک کا بائیکاٹ کرو یوتھیو
👇🏻
شناختی کارڈ جمع کراو اور انڈیا یا افغانستان دفع ہو جاو🏃🏿🏃🏻‍♀️👊😆
December 12, 2024 at 9:16 AM
اگر وہ اپنا جرنل رگڑ رہے ہیں تو چھوڑیں گے وہ تمہارا کنجرنل بھی نہیں.

یوتھیو ایڈوانس پھانسی مبارک
December 11, 2024 at 4:22 PM
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اگر جنرل فیض حمید فوج میں بغاوت اور 9 مئی کی سازش میں اپنے “ پائی وال “ کا نام نہیں لیتے تو انہیں پھانسی کی سزا ہوگی اور اگر وہ نام لیتے ہیں تو سزا عمر قید میں تبدیل ہو جائے گا
کیمرہ آہستہ آہستہ اڈیالہ اپڑ رہا ہے
December 11, 2024 at 11:30 AM