گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہو گا۔
گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہو گا۔
#16December2014 😭😭😭
#16December2014 😭😭😭
آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے
تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھےکیا معلوم
موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ھوتا ھے؟.
سید محسن نقوی
آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے
تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھےکیا معلوم
موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ھوتا ھے؟.
سید محسن نقوی
میں
شكسته پا سہى ، مگر سر اٹها کے گزرے گا!!
میں
شكسته پا سہى ، مگر سر اٹها کے گزرے گا!!
JUMAH MUBARAK
JUMAH MUBARAK
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!
آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں
نئی نئی فیلنگ ہے
آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں
نئی نئی فیلنگ ہے