Saeed🔥Tahir
banner
saeedtahir.bsky.social
Saeed🔥Tahir
@saeedtahir.bsky.social
مختصر یہ ہے کہ رد کیے گئے اور بے حد کیے گئے
تو اپنے اپ کو میرا
سکون رہنے د ے
🌹♥️🌹
دکھوں کے لیے سارا جہان کافی ہے
🌹♥️🌹
August 17, 2025 at 3:27 PM
جس نے جانے کی ٹھان لی ہو اس کے سامنے جھکا مت کرو
کیونکہ نماز جنازہ میں رکوع اور سجود نہیں ہوتے
August 17, 2025 at 3:27 PM
Nawaz Fabrication and Advertising Lahore, Pakistan
We Deal in All Kind of Manufacturing which structure stalls and vinail printing and pasting
Contact Number 0321424 9851
Mohammad Saeed Tahir
August 4, 2025 at 10:04 AM
"_عزتیں، غیرتیں، پگڑیاں بیٹی کی جھولی میں
اور جائیدادیں بیٹے کی جھولی میں"_🙂واہ ابن ادم تیرا جواب نہیں
August 1, 2025 at 7:44 AM
بدنام زمانہ ہوں مت خوب کہو مجھ کو،،
میرے تو تعاقب میں بہتان نکلتے ہیں،،
✍️🙏🙏
July 28, 2025 at 4:32 PM
*مجھ سے بھی بات کر لیا کرو🤗*
*کیا پتا۔۔۔۔۔ ۔۔
تمہاری باتوں ۔۔۔
میں آ جاؤں😂😂🙈🫵🏻
July 21, 2025 at 4:06 PM
دنیا کا کوئی ڈاکٹر ان ٹانگوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا جو دوسروں کے معاملات میں اڑائی جاتی ہیں..🙊🙊🚬🚬

السلام علیکم ✨
پیارے لوگو 🌹
July 21, 2025 at 4:06 PM
کتے کے سر پر ایک بار تاج رکھ دو تو دوبارہ اسے پتہ ڈالنا مشکل ہو جاتا ہے
July 21, 2025 at 4:06 PM
اُسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی ـــ🥀❤️

میں بھی گُفتار کے غازی سے اُلجھ بیٹھا ہوں ۔۔۔🥀
July 21, 2025 at 11:03 AM
تم نے آنکھوں سے تبلیغ یوں کی ہے
ہم بنا سوچے محبت پر ایمان لے آئے
July 21, 2025 at 10:48 AM
منافقوں کی دنیا میں سچ بولنا بغاوت ہے الحمدللہ
ہم بغاوت کے بادشاہ ہیں
July 21, 2025 at 8:29 AM
مختیاریا گل ود گئی اے
لگتا ہے اب پھر منشی کے منڈے کو بلانا پڑے گا
July 19, 2025 at 5:26 PM
کم ظرف احسان فراموش سے مقابلہ نہ کریں، فاصلہ رکھیں
خاموش رہیں، بحث نہ کریں، بس دل سے دُور کر دیں۔
July 16, 2025 at 1:37 PM
جو لوگ دوسروں کا جینا حرام کرتے ہیں
ان کا مرنا آسان نہیں ہوتا۔
July 16, 2025 at 10:19 AM
July 13, 2025 at 1:56 PM
جس رشتہ دار نے بھی میرا جادو والا پتلا بنا رکھا ہے پلیزززز کمر کی سجی سائیڈ والی سوئی نکال دو قسم سے بہت درد ہوتا ہے☺️😷
July 9, 2025 at 12:28 PM
سی سی ڈی والوں اللہ تعالیٰ اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
پاکستان میں اگر کوئی جہاد کر رہا ہے تو وہ سی سی ڈی کے ممبر ہیں پاکستان کی عوام کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ رب العزت آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے آمین یارب العالمین 💓💓💓💓💓
July 9, 2025 at 12:23 PM
اپنوں سے اختلاف ڈٹ کر کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں
اختلاف جرات مند،دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں
جبکہ منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے.
July 8, 2025 at 11:48 AM
‏ایک سنگِ بد نما بظاہر میرا تعارف
کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ھیں ھم
July 8, 2025 at 11:48 AM
اتنا لٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں
ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے
July 8, 2025 at 11:45 AM
‏اگر ٹرمپ وچ نا پیندا تے بڑا مال غنیمت ہتھی لگنا سی 🤷‍♂️
جا اوئے ٹرمپا تیرا ککھ نا روے 🤦‍♂️
May 11, 2025 at 4:29 PM
یار اب اس کا کیا کرنا ہے یہ بڑی ضد کرتا ہے پہلے کہتا تھا اندر کرو اندر کرو اب کہتا ہے باہر کرو باہر کرو چیکے نکال رہا ہے
May 11, 2025 at 6:22 AM
‏ابھی تو چائنہ کا مال چل رہا ہے
ڈاکٹر قدیر والا تو استعمال بھی نہیں کیا۔
🤫
May 10, 2025 at 10:16 AM
‏جب 3 کروڑ ڈالرز کی قیمت والا
جہاز
30 کروڑ ڈالرز کی قیمت کے جہاز اڑاتا چلا جائے
جب۔۔۔۔10 گنا زیادہ دفاعی بجٹ والی اور سائز میں دوگنی فوج۔۔ 5 گھنٹے میں سرنڈر کر دے تو

سمجھو۔۔۔اللہ نے کوئی خاص غیبی مدد
اس ملک کے لیے اتارنا شروع کر دی ہے۔

(سعیدطاھر)
May 10, 2025 at 9:45 AM
‏‎میری ڈیمانڈ ہے کہ جو انڈین پائلٹ پکڑی ہے اس کو اس میجر سے دور رکھیں جس نے قیدی نمبر 804 کا شاپرک سوشن کیا ہے
May 10, 2025 at 8:24 AM