Sadifa Virk
banner
sadifavirk123.bsky.social
Sadifa Virk
@sadifavirk123.bsky.social
یہ کَیسا عالم ہے میری سِیاہ بختی کا ...
مَیں کِسی کے حق میں بھی بَہتر نہیں رہا۔۔
اللہ کو فضول بحث مباحثے سخت نا پسند ہیں
اور ہم اپنے وقت کا بیشتر حصہ انہی میں ضائع کر رہے ہیں۔ہر بات، ہر کام پہ رائے دینا،
ہر چیز میں حصہ لینا ہر کام میں اپنے الفاظ، اپنے جذبات کو ضائع کرنا،

تھوڑا نہیں پورا سوچنے کی ضرورت ہے؟
January 16, 2025 at 5:59 PM
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
رونا تمام عمر کا بے کار جائے گا
ڈاکٹر خورشید رضوی
January 13, 2025 at 9:51 AM
Life has no limitations, except the ones you make.
January 2, 2025 at 5:31 AM
یہ میرا دل کہیں شدّاد کی جنت تو نہيں
جو بھی آتا ھے وہ دروازے پہ مر جاتا ھے۔۔
December 30, 2024 at 6:45 PM
پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں
مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے
__________
November 30, 2024 at 5:40 PM
November 28, 2024 at 1:09 PM
Love to live like a butterfly 🦋
November 18, 2024 at 9:40 AM